پیر، 09 نومبر 2026
بریکنگ

"پاکستان" تلاش کے نتائج۔

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ڈاکٹر وردہ قتل کیس: مفرور ملزم پولیس مقابلے میں ہلاک

ایبٹ آباد میں ڈاکٹر وردہ کے قتل کے مفرور ملزم شمریز پولیس مقابلے میں ہلاک، کیس کے دیگر اہم ملزمان گرفتار، مقدمے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔

اسلام آباد: CABI کے زیر اہتمام میڈیا ورکشاپ کا انقعاد، ماہرین کی پاکستان میں فصلوں کو کیڑا لگنے اور اسکو روکنے سے متعلق آگاہی
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی کی بلاول ہاؤس میں ملاقات
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سرکاری دورے پر ملائیشیا پہنچ گئے

چوہدری عثمان نیثار، چیئرمین پنجتن گروپ کی جانب سے کوالالمپور میں پرتکلف عشائیہ پاکستان و ملائیشیا کے تعلقات مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار

قطر کا قومی دن، قونصل جنرل نائف شاہین السلیطی سے ڈاکٹر شام سندر کی ملاقات، مبارک باد دی

قطر کا قومی دن، قونصل جنرل نائف شاہین السلیطی سے ڈاکٹر شام سندر کی ملاقات، مبارک باد دی

مقامی ہوٹل میں قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت،دونوں برادر اسلامی ممالک کے باہمی تعلقات کو مزید وسعت اور فروغ دینے پر اتفاق

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

کراچی میں نیشنل گیمز کی اختتامی تقریب کے دوران بلاول بھٹو کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو روایتی سندھی اجرک اور ٹوپی پیش کرنا محض ثقافتی عمل تھا...

نادرا کی جانب سے پیدائش، موت، شادی اور طلاق کی آن لائن رجسٹریشن کے لیے ایپ متعارف
پاکستانی خواتین پليئرز نے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں بنگلادیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری

پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کی جانب سے بائنانس اور ایچ ٹی ایکس کو این او سی جاری

این او سی اداروں کے ساتھ مشترکہ مشاورت، جائزے اور باضابطہ کارروائی کے بعد جاری

ترک ایرو اسپیس دفاعی وفد کا پاکستان انجینئرنگ کونسل کا دورہ