"actress" تلاش کے نتائج۔
پاکستانی ہم سے زیادہ بھارتی اداکاروں کی عزت کرتے ہیں، ریشم
غلطیاں سب سے ہوتی ہیں۔ ہم انسان ہیں فرشتہ نہیں۔
فیروز خان کی شادی سے متعلق الزام، حمائما ملک کا سوشل میڈیا صارف کو جواب
فیروز خان اور علیزا سلطان کی شادی 2018 میں ہوئی تھی تاہم 2022 میں ان کی طلاق ہوگئی تھی
اداکاری کا شوق ہے جنون نہیں ہے اچھے پروجیکٹ پر کام کرنا پسند کرتی ہوں :سعدیہ خان
بے شک کم کرو اسی لئے تعداد پر نہیں معیار پر فوکس رہا ہے
لالی وڈ کی نئی فلم”تیری میری کہانی اسپیشل سکریننگ کا اہتمام
ساتھی ادارکاروں اور فیملی کے ساتھ فلم سے لطف اٹھایا۔
شاہ رخ خان کے ایک مشورے پر عمل نہ کرنے کا پچھتاوا ہے، کاجول
کاجول اور شاہ رُخ پہلی مرتبہ 1993 میں فلم بازی گر میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے
جنت مرزا کو بالی ووڈ کے کونسے اسٹار کے ساتھ فلم آفر ہوئی؟
ٹاک ٹاکر کا کہنا تھا کہ وہ بھارت جاکر کام نہیں کر سکتیں اور نہ ہی ان کے والدین انہیں بھارت میں کام کرنے کی اجازت دیں گے۔
کيا دنیا میں ایسا کوئی انجیکشن ہے جو کسی کو گورا کرے : شائستہ لودھی
میرے پاس مائیں 6 ماہ کےنوزائیدہ بچے کو لے کر آتی ہیں
میں جن سیاستدانوں کی ویڈیوز لیک کرتی ہوں وہ اسی قابل ہیں: حریم شاہ
ان کا کہنا تھا کہ مولانا فضل الرحمن نے مجھے دھمکیاں دیں لیکن میں کسی سے نہیں ڈرتی
اوورسیز پاکستانیوں سے متعلق بیان پر واسع چوہدری اور سارہ نیلم نے معافی مانگ لی
سارہ نیلم کے بیان پر شو میں موجود کامیڈین قیصر پیا نے مذاق کرتے ہوئے ان کی بات کو سراہا تھا۔
مذہب تبدیلی سے متعلق سوالات، سنیتا مارشل نے خاموشی توڑ دی
برائے مہربانی مستقبل میں اس قسم کے ذاتی نوعیت کے سوالات مت کیجیے گا'۔