"attack" تلاش کے نتائج۔
افغانستان کی مسجد میں دھماکے سے سابق پولیس کمانڈر سمیت 15افراد جاں بحق
یاد رہے کہ بدخشاں کے نائب گورنر منگل کو فیض آباد میں کار بم دھماکے میں جاں بحق ہوئے تھے
دلہن والوں نے ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر دلہا اور باراتیوں کو یرغمال بنالیا
مطالبات پورے نہ کرنے پرتشدد کرکے 24 گھنٹے تک یرغمال بناياگيا
ایران میں بارڈر فورس اور مسلح افراد میں جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک
11مارچ کو اسی صوبے میں عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں 2 پولیس اہلکاروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا
اسپتال پر روس کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے، یوکرین
یوکرین کو بھاری تعداد میں جنگی ساز و سامان اور جدید اسلحہ فراہم کرنے کا عندیہ
فراڈ کیس میں برطانیہ کا ’بل گیٹس‘ امریکا کے حوالے
بل گیٹس ’’مائیک لنچ‘‘ کو 2011 میں اپنی کمپنی آٹونومی کی فروخت میں دھوکہ دہی پر 17 مقدمات کا سامنا ہے
میں اگردوبارہ گرفتار ہوگیا تو عوام کو کنٹرول کون کرے گا، عمران خان
عدالت کی اجازت سے نیب کی آفیشل لائن سے بشری بی بی کو فون کیا تھا
اسلام آباد ہائیکورٹ سے عمران خان کی روانگی میں تاخیر
عمران خان نے احاطہ عدالت میں رینجرز کی بڑی تعداد کی موجودگی پر تشویش کا اظہار کیا تھا
چیف جسٹس صاحب! سیاسی ردعمل کے لیے تیار رہیں، مریم نواز
آپ اپنی کرسی کو عمران کی سیاست کے لیے استعمال کر رہے ہیں تو اب سیاسی رد عمل کے لیے تیار رہیں
راکھی ساونت بھی عمران خان کی حمایت میں بول پڑیں
راکھی نے پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ باہر نکلیں اور عمران خان کا ساتھ دیں
القادر ٹرسٹ کیس، عمران خان کا 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
عدالت نے عمران خان کو 17 مئی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا