جمعرات، 01 اکتوبر 2026
بریکنگ

نازیبا کپڑے پھننے پر عرفی جاوید کو ریسٹورنٹ میں داخلے سے روک ليا گيا

شوبز 26th Apr 2023 274 مناظر

عرفی جاوید نے بتایا کہ انہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ان کے فیشن چوائس کے باعث داخل نہیں ہونے دیا گیا

ممبئی : بھارتی ماڈل اور ٹی وی اداکارہ عرفی جاوید کو نازیبا لباس کے باعث ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ہوئے عرفی جاوید نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے برہمی کا اظہار کیا اور بتایا کہ انہیں ممبئی کے ایک ریسٹورنٹ میں ان کے فیشن چوائس کے باعث داخل نہیں ہونے دیا گیا، عرفی نے اپنی اسٹوری میں تعجب کااظہار کرتے ہوئے لکھا کہ’ کیایہ واقعی 21 ویں صدی کا ممبئی ہے؟آج مجھے ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہونے سے روک دیا گیا،
شیئر کریں:

0 تبصرے

تبصرہ کریں

مطلوب خانہ
مطلوب خانہ