"بالی وڈ" تلاش کے نتائج۔

15 سال بعد بالی وڈ: ’تھری ایڈیٹس 2‘ کی کہانی اور شوٹنگ کی تیاری مکمل

15 سال بعد بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’تھری ایڈیٹس‘ کا سیکوئل آنے والا ہے، جس میں عامر خان، کرینہ کپور، آر مادھون اور شرمن جوشی دوبارہ مرکزی کرداروں میں نظر آئیں گے۔

ثنا خان اور مفتی انس سعید کے ہاں بیٹے کی پيدائش

مذہب کی خاطر بالی وڈ کو خیرباد کہنے والی سابقہ بھارتی اداکارہ ثنا خان اور مفتی انس کے ہاں بیٹے کی ولادت

بالی وڈ اداکار نے سیف سمیت فلم آدی پرش کی پوری کاسٹ کو جھلسا دینے کا مطالبہ کردیا

فلم میں پربھاس، کریتی سینن اور سیف علی خان نے مرکزی کردار ادا کیا ہے

50 سالہ معروف بالی وڈ کوریوگرافر کے ہاں پہلی بیٹی کی پیدائش

اس عمر میں والد بننے پر میں خود کو اب مکمل محسوس کررہا ہوں

بالی وڈ کے سینئر اداکار چل بسے

بھارتی میڈیا کے مطابق منگل دھلون نے بیک وقت فلم اور ٹیلی ویژن انڈسٹری دونوں کیلئے کام کیا

بوس وکنار کی وجہ سے بالی وڈ فلم کرنے سے انکار کردیا، سونم باجوہ

سونم باجوہ نے 2013 میں پنجابی فلم ’بیسٹ آف لک‘ سے اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا اور ان کو انڈسٹری میں دس برس گزر چکے ہیں۔

نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے

نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’جوگیرا سا را را‘ 26 مئی کو ریلیز ہوئی ہے جس میں نیہا شرما اور سنجے مشرا بھی شامل ہیں

شاہ رخ خان کے ساتھ کام کرنا میرا خواب تھا، ثانیہ ملہوترا

ثانیہ ملہوترا نے بالی وڈ میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز سپراسٹار عامر خان کی بلاک بسٹر فلم ’دنگل‘ سے کیا تھا۔

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ

سجاول ۾ تشدد جو شڪار ٿيل پيرسن بدران پوليس جي مدعيت ۾ ڪيس داخل

نوشھرو فيروزجي سينئر وڪيل ڪاشف ٻوھيو جو ننڊو ڀاءُ حادثي ۾ فوت

ٺٽي جي پ پ اڳواڻ سيد محمود عالم شاهه پاران ڇتو چنڊ ۾ احمد امين بروهي جي پونئرن سان تعزيت