"مران خان" تلاش کے نتائج۔

علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر دھرنا ختم کرنے سے انکار کر دیا

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بانی اور چیئرمین عمران خان کی بہن علیمہ خان نے اڈیالہ روڈ پر اپنے دھرنے کو ختم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، بانی پاکستان تحریک انصاف سے آج تک کسی کو ملاقات کی اجازت نہیں ملی، جس کے بعد عمران خان کی بہنوں نے اڈیالہ روڈ پر احتجاجی دھرنا دے دیا۔

چھ، آٹھ ماہ میں ہماری معیشت بہت اوپر جائے گی ہم فاتح قوم ہیں ہم ملک کے خلاف کوئی بات نہیں سنیں گے،گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری

گورنر ہاوس میں پاکستان افریقہ اکنامک کونسل کے عہدیداروں کی تقریب حلف برداری تقريب

"کراچی کی قسمت کا فیصلہ امیر نہیں، غریب کریں گے" — گورنر سندھ کامران ٹیسوری

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا کہنا ہے کہ کراچی کا مستقبل عوام کے ہاتھ میں ہے، گورنر یوتھ پروگرام کے ذریعے نوجوانوں کو سیاست اور معیشت میں عملی کردار دیا جائے گا۔

190 ملین پاؤنڈ کیس: بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی جلد سماعت کی استدعا کردی

بشریٰ بی بی نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اپنی سزا معطلی کی درخواست کی فوری سماعت کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔

سلمان اکرم راجہ سے رانا محمد اعظم کی ملاقات،سیاسی و تنظیمی امور پر تبادلہ خیال

پارٹی کے بانی چیئرمین اور پیڑن انچیف عمران خان کی ہدایات کی روشنی میں ملک بھر میں جلسوں کے پروگرام پر تفصیلی مشاورت

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

سماعت سےقبل عمران خان کو 3 مرتبہ ویڈیو لنک پر پیشی کے لیے پیغام بھیجا گیا

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ