"پولیس اہلکار" تلاش کے نتائج۔

جامعہ کراچی میں 2 طلبہ تنظیموں میں تصادم، پولیس اہلکار سمیت متعدد طلبہ زخمی

جامعہ کراچی میں دو طلبہ تنظیموں کے درمیان جھگڑے کے دوران پولیس اہلکار اور متعدد طلبہ زخمی ہوگئے۔

گلشن معمار میں پولیس اہلکار پر فائرنگ میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے کانسٹیبل شہید

جائے وقوعہ سے اکٹھا شہادتوں اور عینی شاہدین کے بیانات کی روشنی میں تفتیش کو کامیاب بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ

لاہور: پولیس اہلکار سمیت دیگر ملزمان کی خاتون سے اجتماعی زیادتی، برہنہ ویڈیو بنالی

رائیونڈ پولیس کے کانسٹیبل سمیت دیگر افراد نے مبینہ طور پر بیوہ خاتون سے زیادتی، تشدد کرکے اس کی برہنہ ویڈیو بنالی۔

انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو جلسه فوری ختم کرنے کا حکم دے دیا، پتھراؤ سے متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوئے

پولیس اور پی ٹی آئی کارکنوں میں کشیدگی پیدا ہوگئی اور پتھراؤ سے ایس ایس پی سمیت متعدد پولیس اہلکار زخمی ہوگئے

سندھ پولیس میں جعلی بھرتیاں، افسران کا ڈومیسائل مشکوک قرار

55پولیس اہلکاروں کے ڈومیسائل مشکوک قرار دیے گئے، جب کہ ان کے شناختی کارڈ سندھ کے اضلاع کے نہیں: آئی جی سندھ

30 سال بعد مریض کے معدے سے لائٹر برآمد، ڈاکٹر بھی دنگ رہ گئے

شکارپور میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر ضمنی الیکشن آج، کنٹرول رومز فعال

فیلڈ مارشل کو بلاول کا اجرک و ٹوپی کا تحفہ، اسلام آباد کی سیاست میں نئی سرگوشیاں

شڪارپور ماضيءَ جو پئرس، بدانتظامي، بدعنواني ۽ بيحسي جو زندھ مثال!

ڊپٽي ڪمشنر ٺٽو منور عباس سومرو پاران پوليو مهم جو باقاعده آغاز

ڊپٽي ڪمشنر عمرڪوٽ نويد الرحمان لاڙڪ جي صدارت هيٺ پوليو مهم بابت اجلاس

ٺٽو: ڄام واهه جي ڳوٺ عرس جاکرو واسي عورتن جو ايس ايس پي آفيس آڏو احتجاج

ملير: شاهه لطيف پوليس پاران 47ڪلو چرس هٿ ڪري ٽن ڄڻن کي گرفتار ڪرڻ جي دعويٰ