"بلوچستان" تلاش کے نتائج۔
بلوچستان اسمبلی میں کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور، اپوزیشن کا شدید احتجاج
بلوچستان اسمبلی نے کم عمری کی شادی کی ممانعت کا بل منظور کیا، جس پر اپوزیشن نے شدید احتجاج کرتے ہوئے ایوان میں ہنگامہ آرائی کی۔
وفاقی آئینی عدالت کے ججز کا نوٹیفکیشن جاری، جسٹس امین الدین نے پہلے چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا
وفاقی آئینی عدالت کے 6 ججز کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری جبکہ جسٹس امین الدین نے عدالت کے پہلے چیف جسٹس کے طور پر حلف اٹھا لیا۔
پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ : بلوچستان
بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔
بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات روکنے کی درخواست کردی: الیکشن کمیشن ذرائع
الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق بلوچستان حکومت نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات مؤخر کرانے کی درخواست جمع کروا دی ہے۔
گھوٹکی–کندھ کوٹ پل سندھ، پنجاب اور بلوچستان کو جوڑنے والا تاریخی منصوبہ ہوگا... وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی–کندھ کوٹ پل منصوبے کی پیش رفت پر اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نومبر سے تعمیراتی کام تیز کرنے کی ہدایت...
وزیراعلیٰ بلوچستان کا بڑا اقدام — ایم پی ایز کی تنخواہیں پنجاب اسمبلی کے اراکین کے برابر کرنے کی تجویز
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا اعلان — صوبائی اسمبلی اراکین کی تنخواہیں پنجاب کے مساوی کرنے کی تجویز پیش
بلوچستان کے وسائل پر سب کا حق، مگر بلوچ عوام کو ان کا حصہ نہیں ملتا ، سردار اختر مینگل
صوبے کے عوام آج بھی بنیادی سہولتوں سے محروم ہیں۔بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ
سنڌ بلوچستان جي تعليم جي واڌاري لاءِ مفتي محمد ابراهيم قادري جو اهم ڪردار
تحرير : عبدالفتاح عباسي