"جاں بحق" تلاش کے نتائج۔
بھینسوں کے تبیلے میں گھسنے پر جھگڑا، 5 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
ڈانگی اور پلواڑی برادری کے دو افراد میں بھینسوں کے تبیلے میں گھسنے پر جھگڑا
جھرک کے قریب مسافر وین اور ٹرک میں تصادم، خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں خواتین سمیت 7 افراد جاں بحق اور 15 زخمی ہوگئے
کراچی: پکنک پر جانے والا کوسٹر حادثے کا شکار، 4 افراد جاں بحق، 20زخمی
ایم ڈی کراسنگ کے قریب پیش آیا جہاں کوسٹر اور ٹرک میں تصادم ہوا
ہزارا ایکسپریس حادثہ، جاں بحق هونے والے افراد کی تعداد 40 هوگئی
حادثے کے باعث اپ ٹریک پر ٹریفک معطل ہو گئی
ٹرین حادثے میں ٹنڈو آدم کے ایک ہی خاندان کی 3 خواتین سمیت 6 افراد جاں بحق، 15 سے زائد افراد لاپتہ
10بوگیاں پٹڑی سے اترنے سے جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں ٹنڈو آدم سے تعلق رکھنے والے افراد بھی شامل ہیں۔
تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق
لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں: پولیس
سرہاری ریلوے اسٹیشن کے قریب ہزارہ ایکسپریس حادثے کا شکار، 20 مسافر جاں بحق, 50 سے زائد زخمی ہونے کی اطلاعات
ہزارہ ایکسپریس کی 7 بوگیاں اترنے سے متعدد مسافر جاں بحق و زخمی ہوگئے
ملیر ندی میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب کر جاں بحق
18 سال نیاز علی ڈوب کر جاں بحق هوگيا
سکھر: باگڑجی کے قریب جتوئی برادری میں لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں نور حسن عرف لالو جتوئی اور عبدالستار جتوئی جاں بحق ہوگئے
باجوڑ میں جے یو آئی کے ورکرز کنونشن میں دھماکہ، 35جاں بحق، 80 زخمی
پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے سے 35 افراد جاں بحق اور 80 سے زائد افراد زخمی ہوئے