"جسٹس" تلاش کے نتائج۔
عمران اور ثاقب نثار کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر
دونوں کیخلاف ریفرنس الیکشن ایکٹ 2017 اور آئین کے آرٹیکل 218 تین کے تحت دائر کیا گیا
سپریم کورٹ کے اختیارات کو ریگیولیٹ کرنے کی کوشش کو خدارا سبوتاژ نہ کریں؛ مفتی منیب الرحمان
انہوں نے کہا کہ یہ آپ کا ذاتی مسئلہ نہیں، عدلیہ کے ادارے میں توازن رکھنے کا مسئلہ ہے
جس نے نوازشریف کو چور کہا اس کا اپنا بیٹا بھی چور نکلا: مریم نواز
فتنہ آج مزدوروں کے نام پر ریلیاں نکال رہا ہے، تم سازشوں سے اقتدار کے راستے بنانا بند کرو
مذاکرات میں یہی کہنا ہے 14 مئی سے پہلے اسمبلیاں ختم کریں ہم الیکشن کیلئے تیار ہیں: عمران
تحریک انصاف سپریم کورٹ اور چیف جسٹس کے ساتھ کھڑی ہو گی
ہدایت جاری کر رہے ہیں نہ کوئی ٹائم لائن، مناسب حکمنامہ جاری کرینگے، چیف جسٹس
عدالت مناسب حکم نامہ جاری کرےگی، برائے مہربانی آئین کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھیں
چیف جسٹس کے کل کے مقدمات ڈی لسٹ، خصوصی بینچ پنجاب کے پی الیکشن کیس کی سماعت کرے گا
سپریم کورٹ نے کل چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا بینچ منسوخ کر دیا اور چیف جسٹس کے کل کے روٹین کے مقدمات ڈی لسٹ کر دیے گئے۔
سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور خواجہ طارق کی مبینہ آڈیو وائرل
سوموٹو ہے گا نمبر 4 آف 2010، سر یہ 7 ممبر ججمنٹ 2012 سپریم کورٹ پیج نمبر 553 پر رپورٹڈ ہے
'14 مئی کا فیصلہ واپس نہیں لیں گے'، چیف جسٹس
چیف جسٹس کی سیاسی جماعتوں کو مذاکرات کی ہدایت
5منٹ سے کم وقت کی سماعت،سپریم کورٹ نےحافظ قرآن کو 20 نمبر دینےکا کیس بندکردیا
آج 6 رکنی بینچ نےکیس کی سماعت 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کی، لارجربینچ نے جسٹس فائزعیسیٰ کے فیصلے پرغور کیا