"جنگ" تلاش کے نتائج۔
وزیراعظم کا آئی ایم ایف کی ایم ڈی سے چند روز میں چوتھا رابطہ
وزیراعظم شہباز شریف اور آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹرکے درمیان ٹیلی فون رابطہ ہوا
پاکستان کو چین اور روس سے تعلقات مضبوط بنانے چاہئیں، خواجہ آصف
امریکا کے لیے تو جنگیں انویسٹمنٹ ہوتی ہیں، آج بھی پاکستانی قوم امریکی حلیف ہونے کی سزا بھگت رہی ہے۔
طیارے کے حادثے کے بعد جنگل میں گم ہوئے 4 بچے 17 دن بعد زندہ سلامت مل گئے
بچے حادثے کے بعد طیارے سے باہر نکل کر مدد کی تلاش میں جنگل کے اندر چلے گئے ہیں
عمرِ کوما سے روشنی کی مثال: 31 سال بعد خاتون نے انتقال کیا
خاتون کو دو ماہ قبل پھیپھڑوں میں پانی جمع ہونے کی وجہ سے سان باسیانو اسپتال منتقل کیا گیا تھا
اسپتال پر روس کے حملے میں 4 افراد ہلاک اور7 زخمی ہوگئے، یوکرین
یوکرین کو بھاری تعداد میں جنگی ساز و سامان اور جدید اسلحہ فراہم کرنے کا عندیہ
یوکرینے صدر نے کریملن پر یوکرینی ڈرون حملے کے روسی الزام کو مسترد کردیا
ہم نے پیوٹن یا ماسکو پر حملہ نہیں کیا، ہم اپنی سرزمین پر جنگ لڑ رہے ہیں صدر زیلنسکی