"ر حملہ" تلاش کے نتائج۔
"دوسرے ملک پر حملہ جہاد نہیں جنگ ہے " افغان سپریم لیڈر کا طالبان کو پیغام
اگر کوئی جہاد کے مقصد سے افغانستان سے باہر جائے گا تو وہ جہاد نہیں ہوگا
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار شہید، 4اہلکاروں سمیت 14 زخمی
سیکوری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
سابق وفاقی وزیر غلام سرور کا بھی تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
جی ایچ کیو،کورکمانڈر ہاوس پرنہیں پاکستان کے دل پر حملہ کیا، میں ان تمام ناپاک عزائم اورناپاک اقدام کی مذمت کرتا ہوں۔
صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
الشباب کو دارالحکومت سے تو پسپا کردیا گیا ہے لیکن ملک کے دیگر حصوں میں اب بھی الشباب کا قبضہ ہے
اسٹیبلشمنٹ کے بغیر بننے والی حکومت ہی ملک کو مسائل سے نکال سکتی ہے، عمران خان
عمران خان کا مزید کہنا تھا کہ یہ اب تیسری بار بھی مجھ پر حملہ کریں گے
ژوب میں جماعت اسلامی کے قافلے پر حملہ، سراج الحق محفوظ
ژوب بلوچستان میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق پر خودکش حملہ ہوا
ان لوگوں کو عمارتوں کی فکر ہے، انسانی جانوں کی کوئی قدر نہیں: علیمہ خان
ڈاکٹر عظمیٰ نے کہا کہ ان لوگوں نے خود جواز بنا کر حملہ کروایا جس گیٹ پر ہم تھے وہ بند تھا
9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کا آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت ٹرائل ہوگا: پاک فوج
فورم نے سیاسی مقاصد کے لیے پیدا کی گئی چند روز کی امن و امان کی صورتحال کا جامع جائزہ لیا
عمران خان نے مذمت نہ کی تو سپریم کورٹ پی ٹی آئی کو دہشت گرد تنظیم کے طور پر دیکھے، بلاول بھٹو
پہلی بار دیکھا کورکمانڈر ہاؤس کو جلایا گیا، جی ایچ کیو پر حملہ کیا گیا، پشاور میں پبلک ٹرانسپورٹ کو جلایا گیا
پی ٹی آئی پر پابندی لگانے سے متعلق کوئی بات چیت نہیں ہوئی، مریم اورنگزیب
لیکن جو لوگ ملک پر حملہ آور ہوں گے اُن کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی