"زخمی" تلاش کے نتائج۔
حماس کے حملوں میں ایک فوجی کرنل سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی
سینیئر فوجی کمانڈروں سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 1590 افراد زخمی ہوئے
اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 313 تک پہنچ گئی، 2 ہزار سے زائد زخمی
غزہ میں حماس کے حملے کے جواب میں 313 فلسطینی اسرائیلی حملوں کا نشانہ بن گئے
آپریشن طوفان الاقصی، حماس کے اسرائیل پر ہزاروں راکٹ فائر، 40 افراد ہلاک، 750 سے زائد زخمی
حماس نے آپریشن الاقصیٰ طوفان کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر بڑا حملہ کردیا
کراچی؛ رات گئے شہر کے مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے اور شہریوں کی فائرنگ سے 2ملزمان ہلاک، 11زخمی ملزمان گرفتار
نامعلوم شہری نے فائرنگ کرکے دو ملزمان کو ہلاک کیا اور ایک کو زخمی کیا. پولیس کا دعویٰ
مستونگ میں مسجد کے قریب دھماکے میں شہدا کی تعداد 52 ہوگئی، متعدد زخمی
شہید ہونے والوں میں ڈی ایس پی نواز گشکوری بھی شامل
عراق: صوبے نینوا میں شادی کی تقریب میں آگ لگنے سے 113 افراد ہلاک اور 150 زخمی
صوبے نینوا میں شادی کی تقریب کے دوران ہال میں آگ لگنے سے 113 سے زائد افراد جھلس کر جاں بحق
کراچی:ایسٹ پولیس کے 12 گھنٹوں کے دوران تین مقابلے
کراچی :پانچ ملزمان کو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا۔
کراچی میں 12 گھنٹوں کے دوران مختلف حادثات و واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 11 زخمی
ڈاکس فشریز کے قریب ڈکیتی کرنے والا ملزم پولیس کے خوف سے سمندر میں چھلانگ لگا کر ڈوب گیا
کوٹڑی: خورشید چوک کے قریب تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ايک نوجوان جاں بحق
حادثے میں 20 سالہ موٹر سائیکل سوار اسد علی چانڈیو جاں بحق جبکہ حنیف چانڈیو شدید زخمی ہو گیا
کورنگی گودام چورنگی پر ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سی این پمپ کا ايک ملازم جابحق دوسرا زخمی
جابحق شخص کی شناخت ناصر کے نام سے ہوئی،ریسکیو