"زرداری" تلاش کے نتائج۔
صدر آصف علی زرداری کورونا میں مبتلا ہیں اور انہیں اس وقت آئیسولیشن میں رہنے کا مشورہ دیا گیا ہے: ڈاکٹر عاصم حسین
ماہرین کی ایک ٹیم ان کی دیکھ بھال کر رہی اور صدر مملکت کی حالت بہتر ہے
صدر آصف علی زرداری کو علاج کے لیے دبئی منتقل کیے جانے کی خبریں غلط ہیں۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن
صدر آصف علی زرداری کی صحت میں بہتری آرہی ہے ۔ شرجیل انعام میمن کا ایکس اکاؤنٹ پر پیغام
دہشت گرد عناصر کو ہر قیمت پر شکست دیں گے، صدر مملکت
کوئٹہ میں صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اجلاس
وفاقی اکائیوں کی شدید مخالفت کے باوجود حکومت کا دریائے سندھ کے نظام سے مزید نہریں نکالنے کے یکطرفہ فیصلے کی بطور صدر حمایت نہیں کر سکتا، آصف علی زرداری
پاکستان کے دریاؤں، جھیلوں اور ساحلی علاقوں میں ماہی گیری کے غیر استعمال شدہ مواقع موجود ہیں
وفاقی کابینہ میں مزید24 ارکان کی شمولیت، 13وزرا اور 11وزرائے مملکت نے حلف اٹھالیا
ایوان صدر میں صدر مملکت آصف علی زرداری نے نئے وزرا سے حلف لیا