"زمین" تلاش کے نتائج۔
جھل مگسی میں امداد جويو کا قتل، ایم این اے خالد مگسی اور ایم پی اے طارق مگسی کے خلاف مقدمہ درج
امداد جويو کو 4 روز قبل جھل مگسی میں زمین کے تنازع پر قتل کیا گیا تھا۔
ہزار ایکسپریس حادثہ ریلوے کے چھ افسران اور ملازمین معطل
سکھر ڈویژن کے چھے ملازمین معطل کردیئے گئے
فردوس عاشق اعوان کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی اور تشدد کی ویڈیو وائرل
واقعے کی موبائل فون ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان ملازمین پر تشدد کا اعتراف بھی کر رہی ہیں۔
اسلامیہ یونیورسٹی ویڈیو اسکینڈل میں نیا موڑ
جامعہ کے حوالے سے ویڈیوز ہیں، وہاں منشیات، ویڈیو اسکینڈل ہیں، ملازمین اور طلباء کی ویڈیوز آئیں؛ وائس چانسلر
غیر ملکی سرمایہ کار پاکستان میں چھپے خزانے کو تلاش کریں- آرمی چیف
ہماری سرزمین معدنیات سے مالا مال ہے- جنرل عاصم منیر
افغانستان کو کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے؛طالبان کی پاکستان کو یقین دہانی
طالبان نے اپنی سرزمین کو دہشت گردوں کے لیے آماج گاہ نہ بننے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔
لیاری کے علاقے میں پولیس اہلکار کو بڑے بھائی اور بھتیجوں نے قتل کردیا
سلیم کے مطابق اسماعیل کو بڑے بھائی بخت زمین اور اس کے بیٹوں نے فائرنگ کرکے مارا ہے
لورالائی کے علاقے کلی شبوزئی میں زمین کے تنازع پر فائرنگ, ایک نوجوان قتل، دو زخمی
جمال خان ولد حاجی عبدالحکیم قتل
مناسک حج کے روح پرور مناظر
حج کے موقع پر لاکھوں عازمین کی موجودگی کے روح پرور مناظر دیکھیے
مناسک حج کا آغاز، عازمین حج کی منیٰ آمد کا سلسلہ جاری
مِنیٰ میں عازمین کیلئے خیموں کی بستی بسا دی گئی، عازمین رات مِنیٰ میں ہی قیام کریں گے