"زیادتی" تلاش کے نتائج۔
اسلام آباد: ٹریل تھری زیادتی کیس کا نامزد ملزم گرفتار
زیادتی کا شکار بننے والی لڑکی کے مطابق ملزم نے کسی کو بتانے کی صورت میں قتل کی دھمکی دی ہے
کالج میں بوائے فرینڈ کے سامنے نابالغ لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی
تینوں ملزمان ایک سیاسی جماعت کے طلبا ونگ سے تعلق رکھتے ہیں۔
ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی
ملزم نے ٹریل تھری کے جنگل میں گن پوائنٹ پر زیادتی کی
کراچی کے لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوتی دیکھ کر دُکھ ہوتا ہے، ہارون شاہد
انہوں نے بتایا کہ میں جب لاہور سے کراچی آرہا تھا تو سوچ رہا تھا کہ میرا کیا بنے گا
امریکا میں 9 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنیوالے ملزم کو عمر قید
متاثرہ بچی کو حمل ضائع کرنے کے لیے انڈیانا ریاست جانا پڑا تھا جہاں اسقاط حمل قانونی عمل ہے۔
اوباش نوجوان کی دن دہاڑے لڑکی سے زیادتی کی کوشش کا وزیراعلیٰ سندھ نے نوٹس لے ليا
سندھ پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے کوششیں جاری ہیں
کراچی:مغل ہزارہ گوٹھ کے قریب راہ گزرتی لڑکی سے زیادتی کی کوشش, ویڈیو وائرل
, ملزم دن دھاڑے گلی میں نیکر اتار کر لڑکی کو پکڑنے کی کوشش کرتا ہے,
شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کرکے معاملے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہے اور ملزم کی تلاش جاری ہے۔
قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ اسپتال میں دم توڑ گیا
پولیس نے ملزم قاری کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تھی اور ملزم قاری رضوان نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔
13سالہ بچی سے 3 ملزمان کی اجتماعی زیادتی
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر (ڈی پی او) قصور نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے6 رکنی ٹیم بنادی