"سکھ" تلاش کے نتائج۔
ڈیجیٹل پروگرام کے ذریعے 12500 سے زائد بچوں کو خواندگی و عددی ہنر سکھائے جائیں گے، مراد شاہ
سندھ ایجوکیشن فاؤنڈیشن معیاری منصوبے قائم کر رہی ہے جو زیادہ سے زیادہ طلبہ تک پہنچیں گے
سکھر: باگڑجی کے قریب جتوئی برادری میں لڑائی کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق
فائرنگ کے نتیجے میں نور حسن عرف لالو جتوئی اور عبدالستار جتوئی جاں بحق ہوگئے
سکھر پولیس کو سدھوجا کچہ میں اہم کامیابی ، پنوعاقل سے اغواء ہونے والے دو مغوی بازیاب
بازیاب مغویوں میں شاھ جہاں کلوڑ، بخشل شیخ شامل
سندھ کابینہ کی 1982 میں سرکاری محکموں کے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ کا سکھر میں انڈسٹریل انکلیو بنانے کا فیصلہ
میئر سکھر پہلے امتحان میں فیل: بارش کے باعث گٹروں کا پانی سڑکوں پر آگيا
سکھر میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے اور بجلی کی بندش نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
دریائے سندھ پر درمیانے درجے کا سیلاب: آج اور کل شدید بارش کی پیش گوئی
کراچی، حیدرآباد، ٹھٹھو، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ اور دیگر شہروں میں بارش کا سلسلہ جاری رہنے کی پیش گوئی
حیدرآباد کے بعد سکھر میں بھی پی پی کے ارسلان شیخ بلامقابلہ میئر منتخب
کراچی میں میئر کے انتخابات کل 15 جون کو ہو رہے ہیں جس کیلئے پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
سندھ یونیورسٹی کیمپس لاڑکانہ کے وفد کا سندھ رورل سپورٹ آرگنائزیشن سکھر کا مطالعاتی دورہ
اس موقع پر سرسو سکھر کی ایچ آر منیجر شازیہ احمد لاڑک نے وفد کا استقبال کیا
محکمہ موسمیات کی آج اور کل ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیش گوئی
سکھر، جیکب آباد اور لاڑکانہ میں بھی آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
حکومت میں شامل جماعتیں ملک کے معاشی بحران کے حل کیلئے دن رات کوشاں ہیں؛ سید شاہ محمد شاہ
عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماﺅں کی عوام دشمن پالیسیاں عوام کے سامنے واضع ہو چکی ہے