"سینیٹ" تلاش کے نتائج۔
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی
پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارت کا نام تبدیل کرنے کے ليئے چیئرمین سینیٹ کا اسپیکر قومی اسمبلی کو خط
پارلیمنٹ ہاؤس کو ایسے نام سے منسوب کیا جائے جس کا ہمارے ثقافتی ورثہ سے گہرا تعلق ہو
کوئٹہ میں سینیٹر منظور کاکڑ کے بھائی نصیر کاکڑ حملے میں زخمی
زخمیوں کو بی ایم سی اسپتال منتقل کردیا گیا جب کہ ملزمان کی تلاش جاری ہے
فوجی تنصیبات پر حملے کرنیوالوں کیخلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی ہوسکتی ہے: علی ظفر
بے شک آرمی ایکٹ سے گریز مناسب ہے لیکن عدلیہ خود آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا ٹھوس جواز پیدا کر رہی ہے۔سینیٹر عرفان صدیقی
ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز چترالی رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
اسلام آباد پولیس ڈاکٹر شیریں مزاری اور سینیٹر فلک ناز کو لے کر نا معلوم مقام کی جانب روانہ ہو گئی ہے
تحریک انصاف کے رہنما علی محمد خان اور سینیٹر اعجاز چوہدری گرفتار
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ علی محمد خان کو اسلام آباد سے گرفتار کیا گیا، انہیں 3 ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا ہے۔
سینیٹ میں سپریم کورٹ فیصلوں اور آرڈر پر نظر ثانی کا بل منظور
اپوزیشن ارکان نے توہین عدالت نامنظور کےنعرے لگائے