"شر" تلاش کے نتائج۔
ججز کو معاشرے کی ضروریات اور آئیڈیاز کا علم ہونا چاہیے، چیف جسٹس
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمیں پہلا اقدام اٹھاتے ہوئے سادگی اپنانا ہوگی
پرویز الٰہی کی رہائی کے حکم پر جیل حکام کا اعتراض، ڈی آئی جی عدالت طلب
عدالت نے ضمانت کو جسمانی ریمانڈ کے لیے اپیل پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے سے مشروط کیا تھا۔
روٹری ڈسٹرکٹ 3271 اسٹالیشن کی تقریب ہوٹل ریجنٹ پلازہ میں منعقد
تقریب میں سندھ بلوچستان کے 175 کلب سے تعلق رکھنے والے ڈپٹی گورنر نے شرکت کی
وطن واپسی پر جیل بھی جانا پڑا تو پرواہ نہیں، نواز شریف
انہوں نے قریبی ساتھیوں کو نومبر میں عام انتخابات کا عندیہ بھی دے دیا۔
کورولس عثمان کی اداکار جوڑی نے حقیقی زندگی میں بھی شادی کر لی
بوسے ارسلان اور سینسوئے کی شادی میں کورولس عثمان کا کردار نبھانے والے اداکار براک بهی شريک
پاکستان میں زرعی انقلاب چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کا وژن ہے، شهباز شريف
ماضی میں جب وزیراعلیٰ تھا تو جعلی ادویات کو ختم کردیا تھا، یہ تمام عوامل پاکستان کو دنیا میں بہترین ملک بناسکتے ہیں۔
شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 2اہلکار شہید، 4اہلکاروں سمیت 14 زخمی
سیکوری فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر دہشت گرد کے ساتھیوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا۔
اینٹی کرپشن پنجاب نے بشریٰ بی بی کو طلب کرلیا
اینٹی کرپشن پنجاب کی جانب سے زمان پارک میں طلبی کا نوٹس چسپاں کردیا گیا ہے
وزیراعظم کا 7 جولائی کو ملک بھر میں یوم تقدس قرآن منانے کا فیصلہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں سویڈن میں قرآن کریم کی بے حرمتی کے معاملے پر غور کیا کیا۔
ڪشمور ۾ شر ڌر جي هٿياربندن هٿان ڪوش ڌر جا 3 ڄڻا قتل، 2 زخمي
شر ڌر گوليون هڻي ميهوال، بچل ۽ ببل ڪوش کي قتل ڪري ڇڏيو