"شر" تلاش کے نتائج۔
190ملین پاؤنڈ اسکینڈل: عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نام ای سی ایل میں شامل
ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ نے سرکلر سمری کے ذریعے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون
سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی
سپریم کورٹ ریویو اینڈ ججمنٹس آرڈر ایکٹ نافذ ہوگیا
ایکٹ کا دائر کارہ اس قانون کے بننے سے پہلے کے فیصلوں پر بھی ہوگا
نوازالدین صدیقی بالی وڈ میں بڑھتی ہوئی ’اقربا پروری‘ پر برس پڑے
نوازالدین صدیقی کی نئی فلم ’جوگیرا سا را را‘ 26 مئی کو ریلیز ہوئی ہے جس میں نیہا شرما اور سنجے مشرا بھی شامل ہیں
صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد
امید ہے کہ ہم اپنی اجتماعی کوششوں سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے
عمران خان کی رپورٹس میں شراب اور کوکین کا بے دریغ استعمال سامنے آیا ہے: عبدالقادر پٹیل
جن ڈاکٹرز نے عمران خان کی ٹانگ پر فریکچرکا لکھا ہے غلط پریکٹسیز کیلئے متعلقہ اتھارٹیز کو لکھوں گا
50فیصد برآمدات کا حامل شہر پانی خرید کر پیتا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم کے۔فور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
ملڪاڻي شريف ۾ لوڊشيڊنگ خلاف شٽربند هڙتال ۽ ڌرڻو
شهرين ۽ واپارين پاران مين بس اسٽاپ تي ڌرڻو هنيو ويو
کور کمانڈر ہاؤس حملہ آوروں کیخلاف فوجی عدالتوں میں کارروائی کا آغاز
پرتشدد واقعات میں ملوث 16 شرپسندوں کو فوج کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا
یومِ تکریم شہداءِ؛ کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کی شرکت
تقریب میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی