"شہباز شریف" تلاش کے نتائج۔
’وزیراعظم آم کی سیلز مین شپ میں لگے ہیں‘ بھارت امریکا اعلامیے پر شاہ محمود کا ردعمل
شہباز شریف نے بھی آئی ایم ایف کا یہ مؤقف تسلیم کرلیا ہے کہ ڈار کےریونیو اقدامات ناکافی تھے۔
اتحادیوں میں اختلافات، گورنر پختونخوا کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کر دیا
قبل ازیں چند روز قبل عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں اپنے تحفظات سے آگاہ کیا تھا
وزیراعظم نے عمران خان سے مذاکرات کا امکان مسترد کردیا
ان کا کہنا تھاکہ ترقی یافتہ جمہوریتوں میں بھی ایسے عناصرکا محاسبہ کیا جاتا ہے۔
50فیصد برآمدات کا حامل شہر پانی خرید کر پیتا ہے، شہباز شریف
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی سکیم کے۔فور کا سنگ بنیاد رکھ دیا
عسکری تنصیبات پر حملوں کے مقدمات فوجی عدالت میں چلیں گے: وزیراعظم
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ 9 مئی کے واقعات کی منصوبہ بندی کرنے والے بھی قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے
آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل: نیب نے وزیراعظم شہباز شریف کو بےگناہ قرار دیدیا
نیب کی رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کے ٹھیکے میں بدعنوانی کےکوئی ثبوت نہیں ملے
وزیراعظم نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نااہل نہیں کیا جاسکتا: مریم اورنگزیب
وزیراعظم شہباز شریف نے توہین عدالت نہیں کی انہیں نا اہل نہیں کیا جاسکتا؛ مریم اورنگزیب
وزیراعظم نےقومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع
قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سکیورٹی کی صورت حال پر غور ہوگا:ذرائع
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیراعظم سے سوالات
عمران خان نے سوال کیا کہ ’کیا مجھے بطور پاکستانی قاتلانہ حملے کے ذمہ داروں کو نامزد کرنےکا حق ہے؟
وزیراعظم اور حنا ربانی کھر کی امریکا سے تعلقات پر اہم گفتگو کا ریکارڈ لیک
شہباز شریف اورحناربانی کھرکی امریکا سے تعلقات پر گفتگو سامنے آئی ہے