"شہری" تلاش کے نتائج۔
ایران کے آخری بادشاہ رضا شاہ پہلوی کی پوتی نے امریکی شہری سے منگنی کر لی
شہزادہ ایمان پہلوی نے امریکی شہری سے منگنی کر لی
اسلام آباد ہائیکورٹ نےشہریار آفریدی کے خلاف ایم پی او کا حکم معطل کر دیا
عدالت نے شہریار آفریدی کو اسلام آباد سے باہر جانے سے روک دیا
تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی رہائی کے باوجود رہا نا ہوسکا
شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔
کراچی؛ مددگار- 15 اور سندھ ایمرجنسی ریسکیوسروس 1122 کراچی کے شہریوں کی خدمت کے لیے متحرک
فیصلہ ڈی آئی جی سیکیورٹی ڈاکٹر مقصود احمد کی سربراہی میں اسپیشل سیکیورٹی یونٹ ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس میں ہوا
بھتیجا شہریار گاڑی چلارہا تھا ٹارگٹ بھتیجے اور بھائی کو کیا گیا ہے : اسلم ابڑو
حملہ آوروں کی تعداد 6 تھی جنہوں نے منصوبہ بندی سے فائرنگ کی
میئر سکھر پہلے امتحان میں فیل: بارش کے باعث گٹروں کا پانی سڑکوں پر آگيا
سکھر میں بارش کے پانی کی نکاسی نہ ہونے اور بجلی کی بندش نے شہریوں کو دوہرے عذاب میں مبتلا کردیا
دبئی میں دو کروڑ درہم جیتنے والا غائب، بھارتی شہری نے 7 کروڑ کا دوسرا انعام جیت لیا
قرعہ اندازی کی سب سے بڑی رقم دو کروڑ درہم تھی جس کا کوئی بھی دعویدار سامنے نہیں آیا ہے
سپریم کورٹ، ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت
وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
سستی گاڑی خریدنے کچے کے علاقے میں گئے دو مغوی بازیاب
بازیاب مغویوں کی اپیل کی کہ کوئی شہری سستی گاڑی کا شتہار دیکھ کر کچے کے علاقے میں نہ جائے۔
کراچی، ڈکیتی مزاحمت پر شہری کو قتل کرنے والا ملزم گرفتار
9 جولائی 2023 کو قائد آباد کے علاقے میں موٹر سائیکل پرجانے والے دو افراد کو لوٹنے کی کوشش کی