"عمران خان" تلاش کے نتائج۔
کراچی: پی ٹی آئی کا عمران خان کی رہائی کے لئے پر احتجاج، کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ
پولیس نے ایم پی اے ریحان بنڈوکڈا سمیت دس کارکنوں کو گرفتار کر لیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان پر احتجاج کی منصوبہ بندی کا مقدمہ درج
عدالتی احکامات پر بانی پی ٹی آئی کو جیل مینوئل سے ہٹ کر غیر معمولی غیر قانونی سہولیات دی گئیں: متن
عمران خان کی بہن علیمہ خان اسلام آباد سے گرفتار
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی بہن علمیہ خان کو ڈی چوک سے گرفتار کر لیا گیا
ابرار الحق کی سیاست میں واپسی اور عمران خان کے بارے میں اہم بیان
ابرار الحق نے کہا عمران خان جیل سے رہائی کے بعد ان سے رابطہ کریں تو وہ پاکستان کے لیے ضرور کام کریں گے
اگلا چیف جسٹس جلد تعینات کیا جائے، ہم جسٹس منصور کی مکمل حمایت کرتے ہیں، عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے حکومت سے اگلے چیف جسٹس کی تقرری کا جلد اعلان کرنے کا مطالبہ کردیا
واضح ہو گیا کہ قاضی فائز عیسیٰ لندن پلان کا حصہ تھے، انہوں نے قوم کو دھوکہ دیا، عمران خان
پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں جسٹس منصور علی شاہ کے موقف کا دفاع کیا ہے
تین امپائرز کی مدت میں توسیع کے لیے آئینی ترمیم کی جارہی ہے، عمران خان
قاضی فائز عیسیٰ راستے سے باہر ہو گئے، دھاندلی کی تحقیقات 9 مئی کو کھلیں گی
آئینی ترامیم، عمران خان نے بڑا دعویٰ کر دیا
آئینی ترمیم کا مقصد صرف مجھے جیل میں رکھنا ہے۔پی ٹی آئی کے بانی
عمران خان نے علی امین گنڈاپور کے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے بیان کی حمایت کردی
پولیس افسران بغاوت پر ہیں، پولیس ہر جگہ احتجاج کر رہی ہے
فیصل ووڈا کا عمران خان کے خلاف بڑا بیان
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے لیے جیل فائدہ مند ہے