"فوجی" تلاش کے نتائج۔
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے ٹرائل کو کالعدم قرار دے دیا
فوجی عدالتوں میں شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 5 رکنی لارجر بینچ نے کی
سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری کردیا
9اور 10 مئی کے واقعات میں گرفتار افراد کا ٹرائل فوجی عدالتوں میں نہیں ہو گا
فوجی عدالتوں میں عام شہریوں کے مقدمات کی سماعت شروع
وفاقی حکومت نے اس حوالے سے سپریم کورٹ کو آگاہ کر دیا ہے
سپریم کورٹ میں مشکل مقدمات آنے والے ہیں جس دوران دیگر کیسز سننا مشکل ہو گا، چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان کا انتخابات اور فوجی عدالتوں کیس مقرر کرنے کا عندیہ
بھارت نے آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کا اظہار کرليا
اسرائیل فلسطین تنازع پر نئی دہلی کی پالیسی برقرار ہے
حماس کے حملوں میں ایک فوجی کرنل سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی
سینیئر فوجی کمانڈروں سمیت ہلاک ہونے والے اسرائیلیوں کی تعداد 500 سے تجاوز کر گئی ہے جب کہ 1590 افراد زخمی ہوئے
سپریم کورٹ نے بینظیر بھٹو کی حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش میں ملوث فوجی افسران کی سزاؤں کو برقرار رکھا
کرنل ریٹائرڈ آزاد منہاس اور کرنل ریٹائرڈ عنایت اللہ کی اپیلیں خارج کر دی گئیں
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 6 فوجی جوان شہید، 4 دہشت گرد مارے گئے
اسمان منزہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد
جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ سویلین پر فوجی ایکٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف کیس سماعت کیلیے مقرر
جسٹس منصور علی شاہ وفاقی حکومت کے اعتراض کے بعد بینچ سے الگ ہو گئے تھے۔