"ملک" تلاش کے نتائج۔
چیئرمین نادرا مستعفی، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
ڈالر7 روپے سستا ہوا، آنے والے دنوں میں سونا اور ڈالر کی قیمتیں گریں گی: ملک بوستان
انہوں نے کہا کہ بینکوں نے آج 5 ملین ڈالر ایکسچینج کمپنیوں کو دیے تو ڈالر 305 سے کم ہوکر 298 پر آگیا ہے۔
2 سے 3 ہفتوں میں عمران خان کیخلاف قانونی کارروائی کا آغاز ہو جائیگا: رانا ثنا اللہ
سیاست میں نفرت اور ملک میں عدم استحکام کے آرکیٹکٹ چیئرمین تحریک انصاف ہیں۔
پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار
ملک کا پہیہ صحیح چلےگا، آئندہ مالی سال ترقی کی شرح کو 3.5فیصد رکھا ہے
بجٹ سے قبل ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے اضافہ ہوگیا
10 گرام سونے کی قیمت1972 روپےبڑھ کر 196588 روپےہوگئی
ریاست کیخلاف سنگین اقدامات کی منصوبہ بندی کے ٹھوس شواہد ہیں: وزیراعظم
گزشتہ حکومت کی ناقص پالیسیوں سے ملک ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا
عمران خان نے عارف علوی سے ناراضگی کی خبروں کی تردید کردی
الیکشن کے علاوہ اس وقت کوئی چارہ نہیں، ہم نے ملک کی خاطر مذاکرات کی دعوت دی ہے۔عمران خان
پاکستان نے آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان ملکی معاملات میں مداخلت قرار دیدیا
آئی ایم ایف مشن چیف کا بیان غیر معمولی نوعیت کا ہے
یکم جون سے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
یکم جون سے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 5 روپےکمی کا امکان ہے
صومالیہ میں مسلح افراد کا فوجی اڈے پر حملہ؛ 17 ہلاکتیں
الشباب کو دارالحکومت سے تو پسپا کردیا گیا ہے لیکن ملک کے دیگر حصوں میں اب بھی الشباب کا قبضہ ہے