"میں" تلاش کے نتائج۔
لیجنڈ اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے
اہل خانہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے علیل تھے
پی ٹی آئی ترامیم کے لیے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں دے رہی ہے، انہیں ايک موقف پر آنا ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
کمیٹی میں تمام جماعتوں نے اپنی رائے کا اظہار کیا، پیپلز پارٹی نے اپنا مسودہ کمیٹی میں پیش کیا
بلوچستان کے علاقے دکی میں مسلح افراد کا کوٸلہ کان میں کام کرنے والے مزدورں پر حملہ, 20 مزدور جاں بحق, 7 زخمی
مزدوں کا تعلق بلوچستان کےمختلف علاقوں اور کچھ کا تعلق افغانستان سے بتایا جا رہا ہے: پوليس
سندھ ھایئر ایجوکیشن کمیشن کی چارٹر انسپکشن اور ایویلیوایشن کمیٹی، سندھ زرعی یونیورسٹی کے معائنے اور جائزے کے لیے آمد
چیئرمین سندھ ایچ ای سی ڈاکٹر ایس ایم طارق رفیع کی قیادت میں سندھ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کا دورہ کیا
واٹر فلریشن پلانٹ کی تنصیب سے 2 ہزار سے زائد تربیت حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں اور عملے کو پینے کا صاف پانی میسر آسکے گا: فیض اللہ کریجو
شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کوسماجی خدمات میں نمایا مقام حاصل ہے دانش امان
نائلہ اشبیل کے خوبصورت گیتوں نے سیالکوٹ کنونشن میں سماع باندھ دیا
سیالکوٹ کنونشن میں گیت پیش کرنے پر دلی سکون ملا ، پرستش کا موقع دینے پر سیالکوٹ کنونشن انتظامیہ کی شکر گزار ہوں، نائلہ اشبیل
کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی کی قیادت میں وفد کی ڈائریکٹر جنرل لیاری ڈویلپمنٹ اتھارٹی صفدر علی بگھیو سے ملاقات
وفد نے کراچی پریس کلب کے 700 نئے اراکین کے لئے 125 ایکٹر زمین فراہم کرنے پر ڈی جی ایل ڈی اے کا شکریہ ادا کیا
جدید تربیت نا خوشگوار حالات سے نمٹنے کے لیے مثبت تبدیلی لائے گی: ڈی آئی جی ڈاکٹر مقصود احمد
نیول اسپیشل آپریشنز ٹریننگ سینٹر (NSOTC) سے پاس آؤٹ ہونے والے 40 کمانڈوز کے اعزاز میں تقريب
سیہون: سندھ فوڈ اتھارٹی جامشورو کی سیہون میں بڑی کارروائیاں، ہوٹلوں کی چیکنگ
باسی کھانا، غیر معیاری سالن، کولڈ ڈرنکس اور دیگر ناقص اشیاء تلف۔ فوڈ سیفٹی افسر عاصما کھوسو
بھٹ شاہ میں ٹنڈو آدم اسٹاپ کے قریب موٹر سائیکل سوار مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
مسلح افراد کی فائرنگ سے محمد موسی جکھرانی زخمی هونے کے بعد رورل ہیلتھ سینٹر میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا