"میں" تلاش کے نتائج۔
لکی مروت میں پاک فوج کی کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک، ایک گرفتار
علاقے وانڈہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا
یکم نومبر سے غیر قانونی افغانیوں کو سندھ سے نکال دیا جائے گا: وزیر داخلہ
غیر قانونی لوگوں کو دنیا کے کسی ملک میں رہنے کی اجازت نہیں ہے
پی ٹی آئی کی کارکن صنم جاوید ضمانت پر رہا ہونے کے بعد دوبارہ گرفتار
پولیس صنم جاوید کو قیدی کی گاڑی میں بٹھا کر کوٹ لکھپت جیل روانہ ہوگئی
نواز شریف کی دبئی میں ہائی پروفائل شخصیت سے اہم ملاقات
نواز شریف وطن واپسی سے قبل آج دبئی میں مصروف دن گزاریں گے
کامریڈ حیدربخش جتوئی کے آبائی گاؤں کے گرلز سیکنڈری سکول کی عمارت خستہ حالی کا شکار
گاؤں بکھودیرو میں گرلز سیکنڈری اسکول کی عمارت کی چھت گر گئی
آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد جی ڈی اے رہنما علی گوہر خان مہر پی پی پی میں شامل
آصف علی زرداری نے علی گوہر خان مہر کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا
غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا جرم ہے: سعودی ولی عہد
شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپانی وزیراعظم کے درمیان ٹیلی فون پر بات چیت
مشہور ٹک ٹوکر ڈولی کا بینک اکاؤنٹ منجمد
ٹیکس چوری میں ملوث ہونے پر مشہور ٹک ٹاککر نوشین سعید عرف ڈولی کا بینک اکاؤنٹ منجمد
اداکارہ کی گاڑی پر فائرنگ، بھائی جاں بحق
اداکارہ مالا کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ان کا بھائی جاں بحق ہو گیا
پیٹرول 140 روپے سستا کرنے کی تجویز
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 140 روپے تک کمی کی تجویز سامنے آگئی