"میں" تلاش کے نتائج۔
مغویون کے اہل خانہ پر مشتمل وفد کی شیما کرمانی کی قیادت میں وزیر داخلہ بریگیڈئیر (ر) حارث نواز سے ملاقات
دھرنے میں شریک افراد سے مذاکرات کی کامیابی کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا
سندھ میں پولیس میں بڑے پیمانے پر تقرریاں اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری
1ایڈیشنل آئی جی، 8 ڈی آئی جیز، 31 ایس ایس پیز اور ایس پیز کے تبادلے کیے گئے
نیب ترامیم کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ ہے، جلد بتائیں گے: چیف جسٹس
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے عمران خان کی نیب ترامیم کے خلاف درخواست کی سماعت کی
معیشت کی ترقی میں تاجر براد ری اپنا اہم کردارہے؛انیق احمد
تاجر برادری ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کر رہی ہے فواد شی
کراچی ہاکی ایسوسی ایشن میں نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ کے سندھ ٹرائل کا انعقاد
پاکستان ایم ایم اے فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل فائٹنگ ٹورنامنٹ کے سندھ ٹرائل کا انعقاد ہوا
ریاست امن قائم کرنے میں ناکام ہو چکی ہے، زین شاہ
سندھ میں ڈاکوؤں، قاتلوں، چوروں اور کرپٹ اہلکاروں کا راج قائم ہے
آرمی چیف نے سندھ میں کرپٹ نظام کے خلاف آپریشن کا فيصله کرليا: معروف اینکر
جنرل عاصم منیر نے گزشتہ رات کراچی میں 50 کے قریب اہم شخصیات سے ملاقات میں معیشت بچانے کے انقلابی مشن کو کامیاب بنانے کی خواہش کا اظہار...
ضلع کشمور کندھ کوٹ میں مغویوں کی آزادی کے لیے ہڑتال کے چوتھے روز تاریخی دھرنا
کشمور اور کندھ کوٹ؛ کندھ کوٹ میں ہندو پنچایت کی کال پر تیسرے روز بھی شٹرڈ ہڑتال رہی
ڈبل سنچری مکمل کرنے کے بعد بھی چینی کی قیمتوں میں اضافہ جاری
کوئٹہ میں گزشتہ روز چینی کی قیمت میں پندرہ روپے اضافہ کیا گیا تھا، اور آج پهر پندرہ روپے کا اضافہ کیا گیا
قابل اعتراض سین کرنے کی پیشکش پر نرگس فخری کا ردعمل
نرگس فخری کو بھارتی فلم انڈسٹری میں رشک اور رشک کی نگاہ سے دیکھا جاتا تھا