"میں" تلاش کے نتائج۔
میئر کراچی بیرسٹر مرتضی وہاب کا جلوس کے راستے نشترپارک سے حسینیہ ایرانیاں امام بارگاہ کا دورہ
ملاقات میں مئیر کراچی نے جلوس کے شرکاء کو ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی
کراچی میں ٹورنامنٹ میں کراچی سے 8 ٹیموں نے شرکت کی
کھیلوں کے ذریعے نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کیا جا سکتا ہے۔ڈاکٹر یامین قریشی
جوان کل کے قائد ہیں آپ جو آج کریں گے کل معاشرے میں اس کی عکاسی ہوگی- پریم چند
نوجوان بدعنوانی کے خلاف مطلوبہ نفرت پیدا کرنے میں سب سے زیادہ موثر ثابت ہو سکتے ہیں
اتحاديوں میں نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر اتفاق
نگراں حکومت کے اختیارات کے معاملے پر حکومت اتحادیوں سے اتفاق کرنے میں کامیاب ہو گئی۔
حکومت نے انتخابی اصلاحات بل منظوری کے لیے صدر کو بھجوا دیا
انتخابی اصلاحات بل پر مشترکہ اجلاس سے منظور شدہ فارم میں فوری طور پر دستخط کیے جائیں تاکہ یہ پارلیمنٹ کا ایکٹ بن سکے۔
کراچی: ایم پی اے کے بھائی اور بھتیجے کے قتل کیس میں اہم پیش رفت
ذرائع کے مطابق تفتیشی حکام نے امپورٹ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا ہے
سندھ کابینہ کی 1982 میں سرکاری محکموں کے 7.2 ارب روپے کے قرضے معاف کرنے کی منظوری
سندھ کابینہ کا سکھر میں انڈسٹریل انکلیو بنانے کا فیصلہ
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ کا ویب سائٹ پر آن لائن ممبر شپ کا دوبارہ آغاز
27الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا اداروں میں ممبر شپ ہوئی ہے جس میں مزید اضافہ کیا جائے گا۔ کے یو جے دستور گروپ
کراچی میں ایم پی اے اسلم ابڑو کا بھائی اور بہتيجا جاں بحق، ارشاد پنہور سمیت 2 زخمی
کراچی میں ایم پی اے اسلم ابڑو کے بھائی کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی
نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کر دی: فی یونٹ 42 روپے 72 پیسے کا هوگيا
200یونٹ تک محفوظ صارفین کی بجلی میں اضافہ نہیں کیا گیا