"میں" تلاش کے نتائج۔
دبئی میں سابق صدر آصف زرداری کی آنکھ کا آپریشن کامیاب
ترجمان کا کہنا تھاکہ عوام کی دعاؤں سے آصف زرداری مکمل صحتیاب ہیں۔
طالبان نے تباہ کیے گئے بدھا کے مجسموں کی باقیات کو سیاحت کیلئے کھول دیا
کابل کے عجائب گھر میں پچھلے ماہ بدھا سے منسوب نوادرات پر مشتمل سیکشن کاافتتاح بھی کیا گیا تھا۔
نئی دہلی کے کوچنگ سینٹر میں آتشزدگی، طلبہ کی بالائی منزل سے چھلانگیں، 61 زخمی
حادثے کے وقت متعدد طلبہ و طالبات کھڑکی سے رسی اورکئی تاروں کی مدد سے نکلے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
ایشوریا رائے نے درخت سے شادی کیوں کی تھی؟
یہ خبر اس وقت پھیلنا شروع ہوئی جب ابھیشیک کے گھر والوں نے اعلان کیا کہ شادی ان کی رہائش گاہ ’جو ہو‘ میں ہوگی
طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بدین میں ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت
طوفان کے باعث شمال مشرقی بحیرہ عرب میں لہریں 10سے 15فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں
کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں کمی
نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمت میں49 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی
ٹک ٹاکر کی اپنے ہی جنازے میں ہیلی کاپٹر پر انٹری
ڈیوڈ کی ٹاک ٹاک ویڈیوز کافی مشہور ہیں او ر رنگر لے فو کے نام سے ان کا ٹک ٹاک اکاؤنٹ ہے۔
ماہرہ شمالی علاقہ جات کی سیر کے دوران حادثے میں بال بال بچ گئیں
پہاڑوں سے مجھے ایک عجیب سا تعلق محسوس ہوتا ہے: ماہرہ خان
سمندری طوفان بپر جوائے اب کس جانب بڑھے گا؟
گجرات کے وزیر صحت کا بتانا ہےکہ طوفان کےسبب ضلع کچھ میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں
شلپا شیٹی کے گھر میں ڈکیتی ، چور کیا کيا لے گيا؟
درج مقدمے کے تحت پولیس نے تحقیقات کا آغاز کرتے ہوئے ڈکیتی واردات میں ملوث 2 افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔