"میں" تلاش کے نتائج۔
آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دیکر ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی
آسٹریلیا نے پہلی اننگز میں 469 رنز بنائے تھے جبکہ دوسری اننگز 8 وکٹ 270 رنز پر ڈیکلیئر کی تھی
پشاور: خواجہ سراؤں کا پولیس کیخلاف کل دھرنا دینے کا اعلان
پولیس رویے کے خلاف کل ہائیکورٹ کے باہر دھرنا دیں گے جس میں صوبہ بھر کے خواجہ سرا شریک ہوں گے۔
طوفان بائپر جوائے میں مزید شدت، 15 جون کو کیٹی بندر اور گجرات کے درمیان ٹکرانےکا امکان
دوسری جانب پابندی کے باوجود لوگ ساحل پر موجود ہیں اورمچھلی کا شکار کررہے ہیں
نبیل ظفر کی اسکاٹ لینڈ نژاد لڑکی سے محبت کی دلچسپ کہانی
نبیل نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اہلیہ کو حق مہر میں 500 روپے دیئے تھے
ادیتی راؤ حیدری کا جنسی ہراساں ہونے کا انکشاف
ادیتی نے بولی وڈ میں کاسٹنگ کاؤچ کی حقیقت کا بھی اعتراف کرتے ہوئے کہا کہ ’لڑکیوں کو بہادر بننا چاہیے
گھناؤنی ویڈیو، غیرت مند تھے جو دنیا چھوڑ گئے، بشریٰ اقبال
ایک سال گزرنے کے بعد بھی لوگوں کی یادوں اور دعاؤں میں وہ زندہ ہیں’
بھارت میں سب سے زیادہ جوڑوں کی اجتماعی شادی کا ریکارڈ قائم
اس اجتماعی شادی کی تقریب نے ایک دن میں سب سے زیادہ جوڑوں کی شادی کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا ہے۔
نئی پارٹی کی لانچنگ ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرائیول جیسی ہے: شاہ محمود
جہانگیر ترین کی پارٹی کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ نئی پارٹی کی لانچنگ ایسی ہی ہے جیسے ایمرجنسی میں ڈیتھ آن آرئیول۔
پلان بی پر پبلک میں بات نہیں ہوسکتی، پاکستان ڈیفالٹ نہیں کرےگا: اسحاق ڈار
ملک کا پہیہ صحیح چلےگا، آئندہ مالی سال ترقی کی شرح کو 3.5فیصد رکھا ہے
سندھ بجٹ، ملازمین کی تنخواہوں میں 35فیصد تک اضافے کا اعلان
صوبائی بجٹ میں گریڈ ایک تا16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اضافے کی تجویز