ہفتہ، 07 نومبر 2026
بریکنگ

"میں" تلاش کے نتائج۔

کنڈیارو میں یوسی غلام شاہ کے 30 سے زائد دیہات کے مکین سڑکوں پر نکل آئے، منتخب نمائندوں کے خلاف احتجاج
جھوک شریف پولیس کی مبینہ حراست میں لاپتہ نوجوان کے صدمے سے والد انتقال کرگئے

جھوک شریف پولیس کی مبینہ حراست میں لاپتہ نوجوان کے صدمے سے والد انتقال کرگئے

چار روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ کیے گئے ایاز نادِیهہ کے صدمے سے ان کے والد جمن نادِیهہ انتقال کرگئے۔

تنگوانی تھانے کی حدود میں مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں سے لوٹ مار، متاثرین کا احتجاجی دھرنا
لکھی غلام شاہ کے قریب چوری کی کوشش، مزاحمت پر نوجوان قتل

لکھی غلام شاہ کے قریب چوری کی کوشش، مزاحمت پر نوجوان قتل

گاؤں محراب کوسو میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نوجوان عثمان کوسو جاں بحق ہوگیا۔

خیرپور کے قریب تیز رفتار کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

خیرپور کے قریب تیز رفتار کوچ اور ٹرالر میں تصادم، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جاں بحق افراد میں گلشاد، رمضان، کاشف، ساجدہ، اکبر سیال اور دیگر شامل ہیں۔

ترلائی واقعہ سمیت ملک میں دہشتگردی واقعات میں بھارت اور اسرائیل ملوث ہیں: نھال ھاشمی/فھد شفیق
راجو خانانی کے قریب نوجوان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خودکشی کر لی

راجو خانانی کے قریب نوجوان نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھندا لگا کر خودکشی کر لی

لچھمی کولھی کی گھر سے لاش ملی، شوہر پریم کولھی کا لاش گھر کے قریب درخت سے لٹکا ہوا پایا گیا

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

کراچی کے علاقے بلدیہ مشرف کالونی میں گھر کے اندر فائرنگ، 3 افراد قتل، ایک عورت زخمی

مقتولین میں 60 سالہ عابد علی، ان کی ہمشیرہ مریم اور 20 سالہ بیٹا زوہیب شامل ہیں

سندھ پولیس میں ایس ایس پیز سطح پر تعیناتیاں اور تبادلے
سندھ اور بلوچستان کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس