"ٹ" تلاش کے نتائج۔
کابینہ کا اجلاس آج—پیپلز پارٹی کی تجاویز کی روشنی میں 27ویں آئینی ترمیم پر مشاورت متوقع
وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا جس میں پیپلز پارٹی کی تجاویز کی بنیاد پر 27ویں آئینی ترمیم کے مسودے پر غور کیا جائے گا۔
کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی صدارت میں پی پی پی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کا پہلا دن
سانحہ کارساز سمیت تمام شہدائے جمہوریت کو خراج عقیدت پیش کیا گيا
27ویں آئینی ترمیم 14 نومبر تک منظور کرانے کا فیصلہ
ذرائع کے مطابق آئینی ترمیم پہلے سینیٹ اور پھر قومی اسمبلی سے 14 نومبر سے قبل منظور کروانے کی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے۔
27ویں ترمیم پر حکومت نے ابھی تک اعتماد میں نہیں لیا: فاروق ستار
فاروق ستار کا کہنا ہے کہ 27ویں ترمیم کے حوالے سے حکومت کی طرف سے اب تک کوئی باضابطہ مشاورت نہیں کی گئی۔
کراچی کی تبدیلی کی گونج نیویارک تک سُنی گئی: مراد علی شاہ
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی کے بعد نیویارک میں بھی نوجوان میئر کا انتخاب تبدیلی کے رجحان کی علامت ہے۔
جماعت اسلامی کا ای چالان کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان
امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے ای چالان کے خلاف عدالت میں درخواست دائر کرنے کا فیصلہ ظاہر کر دیا۔
24 سرکاری ادارے نجی شعبے کے حوالے کرنے کی تیاری—وزیر خزانہ
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت نے 24 سرکاری اداروں کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جبکہ پی آئی اے کی نجکاری رواں سال...
پشین میں 15 دن کے لیے دفعہ 144 نافذ : بلوچستان
بلوچستان حکومت نے سیکیورٹی خدشات کے باعث ضلع پشین میں 15 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔