"ٹ" تلاش کے نتائج۔
کراچی : سابقہ ایم۔پی اے طاہرہ عرف دعا بھٹو نے پی ٹی آئی رہنماء حلیم عادل شیخ سے 7 سال بعد راہیں جدا کرلیں
عدالت نے دعا بھٹو کی جانب سے دائر خلع کی درخواست منظور کرلی
کراچی: زرداری ہاوَس میں پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال ٹالپور سے پی پی پی باقرانی کے صدر طارق انور سیال کی ملاقات
طارق انور سیال نے فریال ٹالپور کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور گلدستہ پیش کیا
تیسری یا چوتھی شادی؟ صنم ماروی نے وضاحت کردی
صنم ماروی نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ وہ ایک بار پھر شادی شدہ ہیں
اسلام آباد جلسا: پی ٹی آئی قیادت کے خلاف مقدمہ درج
اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی قیادت کے خلاف تین مقدمات درج کر لیے۔
اسلام آباد: ڈانس پارٹی میں زہریلی شراب پینے سے 2 خواتین سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے
شالیمار کے علاقے ایف 112 میں الفا ہائٹس میں ڈانس پارٹی کے دوران غیر معیاری شراب کا استعمال
آئی ایم ایف بورڈ اجلاس کا شیڈول جاری، پاکستان ایک بار پھر نظر انداز
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا
پی ٹی آئی کے بانی کو بڑا ریلیف مل گیا
نیب نے عمران خان کے خلاف دائر نیا توشہ خانہ کیس احتساب عدالت سے واپس لے لیا
’پانی پر جنگ ہوگی، پانی زندگی ہے‘ ارسا ایکٹ میں ترمیم پر سندھ حکومت کی مخالفت
سندھ حکومت نے انڈس ریور سسٹم اتھارٹی (ارسا) ایکٹ میں مجوزہ ترمیم کو مسترد کرنے کا فیصلہ کرليا
اسلام آباد پولیس نے شیر افضل مروت کو گرفتار کر لیا
پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت کو پارلیمنٹ کے باہر سے گرفتار کر لیا
تاجروں کے لئے شرح سود میں فوری کمی کرکے ریلیف دیا جائے: ولی اللہ خان
موجودہ مہنگائی کے پیش نظرپالیسی ریٹ میں نمایاں کمی ناگزیر ہے جبکہ پاکستان میں معیشت کی بحالی کےلئے بہترین اقتصادی پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے