"ٹ" تلاش کے نتائج۔
ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنے پیسے ملیں گے؟ آئی سی سی نے اعلان کر دیا۔
آئی سی سی نے کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا
پیپلز پارٹی نے لطیف کھوسہ کی پارٹی رکنیت معطل کر دی
پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان لطیف کھوسہ نے پارٹی رکنیت معطل کرنے کی تصدیق کر دی
لانڈھی ٹاؤن کا مالی سال 2023-2024کے لئے2ارب 14کروڑ 30لاکھ7ہزار6سو 18روپے کا بجٹ پیش
نوجوان نسل کیلئے مثبت سرگرمیوں کو فروغ دینا اولین ترجیحات میں شامل ہے؛ ٹاؤن چیئرمین عبد الجمیل خان
ریشم کی نئے پراجیکٹ ’گنجال‘ کے مرکزی کردار سے بڑی اسکرین پر واپسی
’لوگ کہتے ہیں کہ یہ سینما میں میری شاندار واپسی ہے؛ ریشم
آئی ایم ایف کا 200 یونٹ والے صارفین کو ریلیف دینے سے انکار
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بجلی کے بقایا جات پر تشویش کا اظہار کیا
سکھر سول اسپتال میں گندگی، کینٹین پر چھاپہ: جرمانہ عائد
غیر معیاری خوراک، ناقص صفائی اور لائسنس نہ ہونے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
شاہد خاقان، ڈاکٹر عاصم، مصطفیٰ کمال اور دیگر سیاستدانوں کے ریفرنسز احتساب عدالت منتقل
سیاستدانوں اور مجرموں کے خلاف نیب ریفرنسز کراچی کی احتساب عدالت کو بھجوائے گئے
گھوٹکی میں ملزم نے ماں، بہن اور 3 بھانجیوں کو قتل کرديا، ملزم گرفتار
گھوٹکی پولیس نے ماں، بہن اور تین بھانجیوں کو قتل کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا
پیٹرول مزید مہنگا ہوگا: نگراں وزیر خارجہ کا عوام کے نام پیغام
پاکستان میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ ہوگا
نکاح کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں طلبی کا نوٹس جاری
عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر قانونی نکاح کیس