"ٹ" تلاش کے نتائج۔
عام تعطیل کا اعلان: نوٹیفکیشن جاری
ملک میں 12 ربیع الاول کے موقع پر 29 ستمبر کو عام تعطیل ہو گی
میرپورخاصٜآ٘فتاب ملک کی فیکٹری پر چھاپہ،6 ٹن مین پوری و گٹکاضبط
گٹکا اورمین پوری کی مالیت 80 لاکھ روپے بنتی ہے،فیکٹری کو سیل کردیاگیا
شہید مير مرتضیٰ بھٹو کی برسی، آصف زرداری اور بلاول نے خراج تحسین پیش کیا
میر مرتضی بھٹو کا قتل اصل میں محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی جمہوری حکومت کی خلاف سازش تھی۔آصف علی زرداری
جاپانی بوائے بینڈ سے بدسلوکی کے اسکینڈل نے انٹرٹینمنٹ صنعت کو ہلا کر رکھ دیا
طاقتور ٹیلنٹ ایجنسی کے انچارج 56 سالہ بوائے بینڈ کے سابق رکن سے پوچھا گیا
پنجاب فتح کرنے کی تیاریاں مکمل، بلاول نے رہنماؤں کو ٹاسک دے دیا
پاکستان پیپلز پارٹی نے پنجاب میں پارٹی کو متحرک کرنے کی حکمت عملی تیار کر لی
کینیڈا کے بھارت پر الزامات، پاکستان کا موقف بھی سامنے آگیا
کینیڈا میں بھارت کی دہشت گردی پاکستان کے لیے سرپرائز نہیں؛ سیکرٹری خارجہ
سندھی ایسوسی ایشن یو اے ای لیڈیز ونگ کے انتخابات
شازیہ بلوچ چیف آرگنائزر، میرک الہی بکک ڈپٹی چیف آرگنائزر اور برکھا رمیش کولہی آرگنائزر منتخب
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تھیٹر پلے ”کون ہے یہ گستاخ“ کے ذریعے سعادت حسن منٹو کو خراجِ عقیدت پیش
”کون ہے یہ گستاخ“ شاہد ندیم کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے، صدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ
24لاکھ پاکستانیوں کا ذاتی ڈیٹا انٹرنیٹ پر فروخت کے لیے پیش
ہیکرز نے پاکستانی شہروں کے سافٹ ویئر پر استعمال ہونے والا ڈیٹا چوری کر لیا۔
اروشی اور نسیم شاہ کے درمیان ایک اور اداکارہ آگئی
نسیم شاہ کی معصومیت بھارتی ماڈل و اداکارہ اروشی روٹیلا کے بعد ایک اور بھارتی اداکارہ کے ہاتھ لگ گئی