"ٹ" تلاش کے نتائج۔
گوادر فری زون نارتھ 30 دن میں آپریشن شروع کر دے گا
اگوین پرائیویٹ لمیٹڈ گوادر نارتھ فری زون میں انڈسٹری قائم کرنے والا پہلا سرمایہ کار ہے
پنڈی میں کار درخت سے جا ٹکرائی، نئی دلہن جاں بحق
اطلاعات کے مطابق خاتون کی ایک روز قبل ہی شادی ہوئی تھی۔
سندھ حکومت نے 13 سال میں 1142 ارب روپے ٹیکس جمع کر لیا
ہر سال ہدف میں اضافہ ہو رہا ہے، اس سال 238 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
جج پر چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف فیس بک پوسٹس شیئر کرنے کا الزام
کیس کی مزید سماعت 20 جولائی تک ملتوی کردی۔
چینی بینک نے پاکستان کیلئے 600 ملین ڈالر رول اوور کردیے، وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف نے یوتھ اسپورٹس انیشیٹو کا اجرا کردیا
فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل؛ فل کورٹ بنانے کی حکومتی درخواست مسترد
جسٹس منیب اختر نے کہا کہ سوال یہ ہے کہ سویلین پر فوجی ایکٹ کا اطلاق کیسے ہوتا ہے؟
روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 4 روپے مہنگا
یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ چوتھے ماہ تسلسل سے کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ سرپلس ہے
’لال سنگھ چڈا‘ کیلئے آڈیشن دیا لیکن منتخب نہ ہوئی، کیارا ایڈوانی
فلم کیلئے کاسٹنگ کا عمل بہت اہم ہے اور درست کاسٹ فلم کی قدر کو بڑھا دیتی ہے
روٹری کے فلاحی منصوبوں کو اجاگر کیا جائے ، حنیف خان
دنیا میں کوئی ایسی آرگنائزیشن نہیں جس کے 40 ہزارسے زائد کلبز ہوں،ڈسٹرکٹ گورنر 3271 روٹری انٹرنیشنل
کراچی سے حب جانے والی مسافر کوچ کو بیلا میں حادثہ، تین مسافر جاں بحق
زخمیوں کو طبی امداد کے لیے بیلہ اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹرز نے دس کی حالت کو تشویشناک قرار دیا ہے۔