"ٹ" تلاش کے نتائج۔
معیشت کی بحالی کے لیے حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کی جائے گی، کور کمانڈرز کانفرنس
آئی ایس پی آر کے مطابق کالعدم ٹی ٹی پی اور اس کے دیگر گروہوں کے دہشت گردوں کو پڑوسی ملک میں محفوظ پناہ گاہیں
ضرورت پڑنے پر یوکرین میں کلسٹر بم استعمال کریں گے؛ پوٹن ڻے دی دھمکی
یاد رہے کہ یہ نیٹو میں شمولیت کا معاملہ ہی تھا جو روس نے یوکرین پر گزشتہ برس فروری سے جنگ مسلط کر رکھی ہے۔
کرپشن میں ملوث کسٹمز افسران عہدوں سے فارغ، نام اسٹاپ لسٹ میں شامل
نوٹیفکیشن کے مطابق باسط مقصود عباسی کو کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی تعینات کردیا گیا ہے
کراچی: سائٹ سپر ہائی وے انڈسٹریل ایریا میں فیکٹری میں آتشزدگی
فیکٹری میں اسپیئر پارٹس، پرفیوم اور کھانے پینے کی اشیاء بنتی ہیں
سپریم کورٹ، ملٹری کورٹس میں عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف کیس کی سماعت
وفاقی حکومت نے تحریری جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا
توشہ خانہ فوجداری کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور
عدالت نے دو گواہوں کے بیانات ریکارڈ کرنے کے لئے طلب کیا
ملازمت کا جھانسہ دے کر لڑکی کے ساتھ زیادتی
ملزم نے ٹریل تھری کے جنگل میں گن پوائنٹ پر زیادتی کی
ججز کو معاشرے کی ضروریات اور آئیڈیاز کا علم ہونا چاہیے، چیف جسٹس
جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ ہمیں پہلا اقدام اٹھاتے ہوئے سادگی اپنانا ہوگی
ایک ہفتہ سے لاپتا پاکستان کسٹمز کے افسران گرفتار
اسمگلرز کی پشت پناہی کے انکشافات
کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ
نیپرا اتھارٹی نے ایف سی اے کی مد میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔