"ٹ" تلاش کے نتائج۔
’’یہ ٹھگ مجھے کمزور کرنا چاہتا ہے‘‘، جب راجیش کھنہ نے سلمان خان کی پیشکش ٹھکرا دی
سلطان سلمان خان نے سپر اسٹار راجیش کھنہ کا بنگلہ خریدنے کے لیے انہیں مفت کام کرنے کی پیشکش کی تھی
میں اپنا شوہر کسی کو نہیں دوں گی: ثناء جاوید
اداکارہ اور ماڈل ثناء جاوید کی جانب سے انسٹاگرام پر کیا گیا تازہ تبصرہ سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا
جسٹس منصور علی شاہ کو 16 کروڑ اور جسٹس اطہر من اللہ کو 15 کروڑ روپے پینشن مل گئی
ریٹائرڈ ججز کو ماہانہ پینشن کی مد میں بالترتیب 11 لاکھ اور 12 لاکھ روپے سے زائد رقم ملتی رہے گی۔ذرائع
نو مئی ڈیجیٹل دہشت گردی کیس: عادل راجہ، صابر شاکر، حیدر مہدی، معید پیرزادہ کو دو، دو مرتبہ عمر قید
اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو ریاستی اداروں کے خلاف ڈیجیٹل دہشت گردی کے کیس کا فیصلہ سنا دیا
غلط لیبارٹری رپورٹ پر آغا خان اسپتال کو 16 لاکھ روپے سے زائد جرمانہ ادا کرنے کا حکم
عدالت نے قرار دیا کہ اسپتال نے طبی غفلت اور ناقص سروس فراہم کی