"پارٹی" تلاش کے نتائج۔
سب کو الیکشن کا چاند مبارک، سپریم کورٹ مداخلت نہ کرتی تو بہتر ہوتا، بلاول بھٹو زرداری
پیپلز پارٹی نے پی ٹی آئی سے اتحاد کا فیصلہ نہیں کیا، جمہوریت کے لیے تمام جماعتیں اپنا کردار ادا کریں
پاکستان پیپلزپارٹی، انشاءاللہ ملک میں اگلی حکومت بنائے گی، صدر زرداری
پاکستان پیپلزپارٹی کے جیالوں نے ہر دور میں چیلنجز کو قبول کیا ہے، صدر زرداری
پیپلز پارٹی غیر ملکیوں کی بے دخلی کے خلاف میدان میں آگئی، سپریم کورٹ میں درخواست
غیر ملکیوں کو ملک سے نکالنے کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی
بلاول بھٹو زرداری کا سپریم کورٹ بار ایسوسیئیشن کے نو منتخب عہدیداران کو کو مبارک باد
امید ہے، نو منتخب عہدیداران آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا کرتے رہیں گے: بلاول بھٹو زرداری
بلاول بھٹو زرداری سے سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کی ملاقات
ملاقات میں سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال
پیپلز پارٹی کی جانب سے غیر ملکیوں کو سپورٹ کرنا انتہائی شرمناک فعل ہے، قادر مگسی
عوام اب اگلے الیکشن میں محنت کش طبقے کے نمائندوں کا ساتھ دینے کے لیے تیار ہو جائیں
کراچی: غیر ملکی اسکول کی پارٹی ڈانس پارٹی میں تبدیل طلباء و طالبات نشے میں دھت
ڈانس پارٹی کی ویڈیوز منظر عام پر آگئی ہیں جس میں طالبات کو نشے میں دھت دیکھا جاسکتا ہے
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کی فلسطین کے سفارتکار احمد جواد امین ربیعی سے ملاقات
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی فلسطین کے سفارت خانے آمد
ہم محب وطن پاکستانی ہیں ہرمشکل گھڑی میں اس کےساتھ رہے‘ حمید خان اچکزئی ایڈوکیٹ
تاجر برادری کے مسائل حل کرانے میں مدد گارثابت ہونگے ‘ پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی (خوشحال گروپ) کے وفد سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری سے فرحت اللہ بابر اور ملائکہ رضا کی سربراہی میں پی پی ہیومن رائٹس سیل کی مرکزی کابینہ کی ملاقات
دیگر اراکین شکیل عباسی، ذوالقرنین اصغر، طارق غوری اور ثمینہ سلیم بھی موجود تھے