"پارٹی" تلاش کے نتائج۔
ملیکہ بخاری نے بھی پی ٹی آئی سے علیحدگی کا اعلان کردیا
پارٹی چھڑوانے کیلئے کسی نے کوئی زور زبردستی نہیں کی: ملیکہ بخاری
عمران خان نے پارٹی چھوڑنے والے ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کر دی
عامر کیانی ، امین اسلم ، شیریں مزاری اور اسد عمر کور کمیٹی واٹس ایپ گروپ سے لیفٹ کر گئے
تھائی لینڈ میں فواد خان کا اہلیہ کو برتھ ڈے پارٹی سرپرائز
احمد علی بٹ نے تقریب کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں
فیاض الحسن چوہان نے بھی عمران خان کو چھوڑ دیا
میں پارٹی میں واحد شخص تھا جس کی وجہ سے پارٹی میں مجھے کھڈے لائن لگادیا گیا
تحریک انصاف کراچی کے صدر آفتاب صدیقی کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
آفتاب صدیقی نے کراچی میں رینجرز کی چوکی جلانے والے باپ بیٹے سے بھی لاتعلقی کا اعلان کیا تھا۔
بلاول بھٹو زرداری تین روزہ دورے پر آزاد جموں و کشمیر پہنچ گئے
بلاول بھٹو زرداری کا مظفرآباد میں پاکستان پیپلزپارٹی کے اراکین قانون ساز اسمبلی نے استقبال کیا
تحریک انصاف کا میئر کراچی کیلئے حافظ نعیم الرحمان کی حمایت کا اعلان
پیپلز پارٹی4 بار بلدیاتی انتخاب سے پیچھے بھاگی، اب عجلت میں میئرکا انتخاب کرانا چاہتی ہے
فواد چوہدری بھی پارٹی چھوڑنے کو تيار؟
فواد چوہدری کی اہلیہ کے ٹویٹ نے ان افو اہوں کو تقو یت دی ہے
سعید غنی کی پی ٹی آئی کے چھوڑنے والوں کو پیپلزپارٹی میں شمولیت کی دعوت
خود کو ملک دشمن پالیسی سے الگ کرنے والوں کے لیے پیپلزپارٹی بہترین آپشن ہے۔
پی ٹی آئی کے اور ايک سابق ایم این اے نے پارٹی چھوڑ دی
فوج ہے تو پاکستان ہے اور پاکستان ہے تو ہم ہیں