"پاک" تلاش کے نتائج۔
سیما کے فلم کے لیے آڈیشن کی ویڈیو وائرل
ویڈیو میں سیما اور سچن کی محبت پر مبنی فلم تیار کی جا رہی ہے
عوام میں جائیں گے، انکی شکایتیں ہیں مگر ہم سے پیار بھی کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعلیٰ سندھ کا اسمبلی سے الوداعی خطاب
لیاری پاکستان پیپلز پارٹی کاگڑھ اور مضبوط قلعہ ہے ، ناصر شاہ
ترقیاتی کام تیزی سے مکمل کئے جارہے ہیں، وزیر بلدیات
حیدرآباد: اسرا یونیورسٹی میں پاکستان کے 76 ویں یوم آزادی کی تقریبات کا آغاز
تقریب میں طلباء، فیکلٹی ممبران، معززین اور تمام ملازمین کیبڑی تعدادنےشرکت کی
چیئرمین پی ٹی آئی کی حکمنامے کے پیرا 18 کی وضاحت کے لیے دائر درخواست پر اعتراض عائد
اسلام آباد ہائیکورٹ ، جج ہمایوں دلاور کی مبینہ فیس بک پوسٹوں سے متعلق مزید تحقیقات کے حکم کا معاملہ
پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (ترمیمی) بل 2023ءسینیٹ سے اتفاق رائے سے منظور
کوئی ادارہ ملازمین کے واجبات ادا نہیں کرتا تو حکومت انہیں اشتہارات نہیں دے گی، مریم اورنگزیب
میہڑ سے تعلق رکھنے والے ماجد نوناری کے دو بچوں نے سندھ اور پاکستان کا نام روشن کرلیا
ماجد نوناری کے دو بچوں نے امریکی ریاست کیلیفورنیا میں تیراکی کے مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت ليئے
فردوس عاشق اعوان کی گھریلو ملازمہ سے مبینہ بدتمیزی اور تشدد کی ویڈیو وائرل
واقعے کی موبائل فون ویڈیو میں فردوس عاشق اعوان ملازمین پر تشدد کا اعتراف بھی کر رہی ہیں۔
آرمی چیف نے سی پیک کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، وزیراعظم
چین کی سرمایہ کاری سے پاکستان کا معاشی منظر نامہ بدل گیا
دورہ جاپان کے موقع پر سفیر پاکستان کی طرف سے تعریفی سرٹیفکیٹ ملنا اعزاز ہے ۔ سلیم آفریدی
جاپان میں مقیم پاکستانیوں نے جس طرح شوز اور ہمارے فن کو سراہا ان کا مشکور ہوں