"پاک" تلاش کے نتائج۔
منی لانڈرنگ کیس میں پرویز الہیٰ کا جوڈیشل ریمانڈ منظور
رہائی سے قبل سروسز اسپتال کے ڈاکٹروں نےکیمپ جیل میں پرویز الہیٰ کا طبی معائنہ کیا
آئی ایم ایف پروگرام: اسحاق ڈارکی امریکی سفیر سے کردار ادا کرنےکی درخواست
مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کے لیے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں میں پاکستان کی بے مثال مالی مدد کی۔
یونان کشتی حادثہ: زندہ بچنے والے 12 پاکستانیوں کی شناخت، 50 سے زائد افراد تاحال لاپتہ
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ تارکین وطن کی کشتی میں سوار 500 سے زائد مسافروں میں 300 سے زائد تاحال لاپتا ہیں۔
پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی ایک اور ہمشکل کی تصاویر وائرل
ترکیہ سے تعلق رکھنے والی علینا اوزترک گلچو ایک سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں جو ہانیہ عامر سے کافی مشابہت رکھتی ہیں
اسد گیلانی نے چیئرمین نادرا کے عہدے کا چارج سنبھال لیا
ذرائع کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) اور ایف آئی اے میں تحقیقات جاری ہیں۔
طوفان کا خطرہ ٹل گیا، بدین میں ماہی گیروں کو بستیوں میں جانے کی اجازت
طوفان کے باعث شمال مشرقی بحیرہ عرب میں لہریں 10سے 15فٹ تک بلند ہو سکتی ہیں
پاکستان کو آج چین سے ایک ارب ڈالرز مل جائیں گے
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے قرض کے حصول کے لیے بھی چین نے پاکستان کا ہر ممکن ساتھ دیا ہے۔
سونے کی فی تولہ قیمت مسلسل دوسرے روز ہزاروں روپے بڑھ گئی
یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 1700 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی مقبول فنکارہ سپناغزل کا ستارہ عروج پر
شاید ہی کوئی ایسا ڈرامہ ہو جس کی کاسٹ میں سپناغزل شامل نہ ہو
شیل پیٹرولیم کمپنی نے پاکستان میں کمپنی کے تمام شیئرز فروخت کرنے کا اعلان کردیا
اس فروخت سے پاکستان میں جاری شیل کے آپریشنز پر کوئی فرق نہیں پڑےگا اور وہ جاری رہیں گے