اتوار، 08 نومبر 2026
بریکنگ

"پاک" تلاش کے نتائج۔

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور

دہشتگردی کے مقدمے میں اسد عمر کی ضمانت منظور

عدالت نے اسد عمر کو جمعرات تک لاہور کی متعلقہ کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی۔

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز ایکٹ سے نواز شریف یا جہانگیر ترین کو فائدہ نہیں پہنچ سکتا: وزیر قانون

سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹ ایکٹ 2023 پر قومی اسمبلی، سینیٹ میں باقاعدہ بحث ہوئی تھی

پی آئی اے کے امریکا میں موجود روزویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہوگیا

پی آئی اے کے امریکا میں موجود روزویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہوگیا

معاہدے کے تحت 18ماہ کی گارنٹی بھی امریکی فرم نے پی آئی اے انویسٹمنٹ منیجمنٹ کو دی ہے

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 25 برس مکمل ہوگئے

پاکستان کو ایٹمی قوت بنے 25 برس مکمل ہوگئے

دوسری جانب عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راجہ ریپسٹار نے یومِ تکبیر کے حوالے سے اپنا نیا نغمہ ہم سب ہیں پاکستان ریلیز کر دیا

صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد

صدر و وزیراعظم کا یوم تکبیرپرقوم کو خراج تحسین و مبارکباد

امید ہے کہ ہم اپنی اجتماعی کوششوں سے پاکستان کے دفاع کو ناقابل تسخیر بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے

ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

ٹی ٹی پی میں اندرونی اختلافات شدید، آپس کی لڑائی میں درجنوں دہشتگرد ہلاک

27 اکتوبر 2022 کوٹی ٹی پی بلوچستان کا سرغنہ بسم اللہ عرف پہلوان مارا گیا۔

عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع

عمران خان اتنا آگے جاچکا ہے کہ اس سے مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیردفاع

آج لوگ اس کو چھوڑ کر جارہے ہیں کیوں کہ وہ اس کی غلطیوں کا بوجھ نہیں اٹھا پا رہے

لیجنڈری آرنلڈ شیوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا کیوں کيا شکریہ ادا؟

لیجنڈری آرنلڈ شیوارزنیگر نے پاکستانی مداحوں کا کیوں کيا شکریہ ادا؟

حقیقی زندگی میں شیوارزنیگر کی عمر 75 برس ہوچکی ہے اور ’فوبر‘ ان کے کیریئر کی سب سے پہلی ٹی وی سیریز ہے

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری 
کمیشن کی کارروائی روک دی

سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس انکوائری کمیشن کی کارروائی روک دی

عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو بھی نوٹس جاری کردیا جبکہ مزید سماعت 31 مئی کو ہوگی

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

پی ٹی آئی رہنما جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ اڈیالہ جیل سے رہا

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید کو تھری ایم پی او کے تحت مزید 15 دن کے لیے نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری