"پاک" تلاش کے نتائج۔
فلموں کے مشہور اداکار کومے میں چلے گئے
اہل خانہ نے مداحوں سے اداکار کی صحت یابی کے لیے دعا کی اپیل کی ہے
صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام کی قیادت میں وفد کی چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
ملاقات میں ریگولر ٹیکس دہندگان کو ہراساں نہ کرنے اور صرف ٹیکس چوروں، نادہندگان کو نوٹس جاری کرنے پر اتفاق کیا گیا
صدر آصف علی زرداری نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی
صدر مملکت نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی تعیناتی 26 اکتوبر سے 3 سال کیلئے کی
وادی سون سکیسر، قدیم انسان کا مسکن
نبیلہ ملک
سامان شفاءفاﺅنڈیشن کے قیام کا مقصد تمام انسانوں کےلئے شفایابی یقینی بنانا ہے: شاہد نور
پاکستان ہر سال 2بلین ڈالرز کی میڈیکل ڈیوائسز امپورٹ کرتا ہے
وفاقی کابینہ نے حکومتی اتحادی جماعتوں بشمول پاکستان پیپلز پارٹی کا 26 ویں آئینی ترمیم کا مجوزہ مسودہ منظور کر لیا
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا
دنیا بھر سے لوگ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ میں آئے ہوئے ہیں، پاکستان کا سافٹ امیج دنیا بھر میں جا رہا ہے، گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی“ کے 24ویں روز ”سندھ آرٹسٹ ایگزیبیشن“ کا انعقاد
آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام 38 روزہ ”ورلڈ کلچر فیسٹیول کراچی 2024“ کا24 واں روز
میوزیکل کانسرٹ میں جنوبی کوریا کے گروپ Good Fellis،اور حمزہ اکرم قوال نے اپنی پر فارمنس سے سماں باندھ دیا
اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پی پی پی پی کا مشترکہ پارلیمانی اجلاس
چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری بھی موجود
پاکستان اعلیٰ معیار کا چمڑا اور چمڑے سے بنی مصنوعات تیار کرنے کامرکز ہے: دانش امان
ٹینریز گائے، بھینس، بھیڑ اور بکری کی کھالوں کے بہترین معیار کا چمڑا تیا ر کر رہے ہیں