"پولیس" تلاش کے نتائج۔
کراچی: وزیراعلیٰ مقبول باقر کا شکارپور کے ایس ایچ او سمیت 5 اہلکاروں کے اغوا پر شدید برہمی کا اظہار
نگراں وزیراعلیٰ سندھ نے مغوی پولیس اہلکاروں کو 3 دن کے اندر بازیاب کروانے کا الٹیمیٹم
کراچی: لیاقت آباد سپر مارکیٹ میں بیگ سے ملی لڑکی کی لاش کی 19 سالہ عریشہ کے نام سے شناخت
مقتولہ کو ہاتھ باندھ کر بدترین تشدد کے بعد قتل کیا، پولیس
شکارپور: کچے میں ڈاکوؤں کا تھانے پر حملہ، ایس ایچھ او، اس کا بیٹا اور 3 پوليس اہلکار اغوا
خانپور کے قریب کوٹ شاہو تھانے پر ڈاکوؤں نے حملہ کر کے پولیس اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا، فرار ہو گئے۔
کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں مکان کی چھت گرگئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی
پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب 2 منزلہ عمارت کی تیسری منزل کی چھت کا کام چل رھا تھا
جھل مگسی :گنداواہ میں نامعلوم افراد کی گھر میں گھس کر فائرنگ
جھل مگسی۔ فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق،3 زخمی،پولیس
مصر میں پولیس کے ہاتھوں دو اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے
مصر کے شہر اسکندریہ میں پولیس افسر کی فائرنگ سے دو اسرائیلی سیاح ہلاک ہو گئے
ملیر سومار گوٹھ،30 ستمبر کو اسٹیٹ ایجنسی پر فائرنگ سے 2افراد کے قتل کا معاملہ حل کرلیا۔انوسٹی گیشن پولیس
قتل کے لئے خیبر پختونخواہ،جمرود سے 2 اجرتی قاتلوں کو کراچی لایا گیا،ایس ایس پی ملیر انوسٹی گیشن
کراچی میں ڈکیتی کے دوران شہریوں کے قتل میں افغانيوں کے ملوث ہونے کا انکشاف
شہر میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہے:کراچی پولیس چیف
علی وزیر کی تھانہ ترنول میں درج مقدمہ میں ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت
پولیس علی وزیر کو گرفتار کرنے کے حوالے سے کوئی جواز پیش نہیں کرسکی۔ عدالت
کراچی: غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈائون جاری
کراچی: پولیس نے نو ستمبر سے تین اکتوبر تک کی جانے والی کارروائیوں کی تفصیلات جاری کردیں