"پولیس" تلاش کے نتائج۔
عمران خان کی جان کو خطرات لاحق ہیں، اعلیٰ عدلیہ کو نوٹس لینا چاہئے، شاہ محمود قریشی
سب حیران تھے کے گرفتاری کا آرڈر اسلام آباد پولیس کے پاس تھا جبکہ گرفتاری پنجاب پولیس نے کی
تربت کی کیچ ندی میں 7 لڑکیاں ڈوب کر جاں بحق
لڑکیاں پکنک منانے گئی تھیں اور ندی میں ڈوب گئیں: پولیس
کراچی: پرانا گولیمار میں سرچ آپریشن کے دوران پولیس پارٹی پر مبعھ حملہ۔ دو ملزمان ہلاک، ایک گرفتار
دوران آپریشن گینگ وار / منشیات فروش ریاست جدگال گروہ کے کارندوں نے پولیس پر فائرنگ شروع کردی۔ ایس ایس پی کیماڑی
عمران خان کو اٹک جیل منتقل کرليا گيا
ایس ایس پی سی آئی اے ملک لیاقت کی زیر سربراہی پولیس ٹیم نے عمران خان کو گرفتار کیا
زمان پارک کے باہر چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کیخلاف احتجاج, خواتین سميت 36 کارکن گرفتار
زمان پارک کے باہر پی ٹی آئی کارکنوں اور پولیس کے درمیان آنکھ مچولی بهی ہوئی
عمران خان کی گرفتاری کے دوران زمان پارک میں کیا ہوا؟
ذرائع نے بتایا کہ پولیس نے عمران خان کو گھر کے اندر جاکر گرفتار کیا
مہمند سے پہلی خاتون بلوچستان پولیس کا حصہ بن گئی
بہادر باپ کی دلیر بیٹی ہونے پر فخر ہے : ارم مہمند
تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی رہائی کے باوجود رہا نا ہوسکا
شہریار آفریدی کو رہا کردیا تاہم پولیس نے انہیں دوبارہ گرفتار کرلیا۔
سول جج اہلیہ کا کم سن بچی پر تشدد کا معاملہ اسلام آباد پولیس نے اسپیشل جے آئی ٹی تشکیل دے دی
آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی اسپیشل جے آئی ٹی میں شامل
معصوم بچے فرحان سومرو سمیت تمام 10 مغوی افراد کو 10 دنوں میں بازیاب کرایا جائے گا؛ وزیراعلیٰ سندھ
کچے میں فرائض انجام دینے والے پولیس اہلکاروں کو کچے میں آپریشن کا الائونس دیا جائے گا