"چیئرمین" تلاش کے نتائج۔
القادر ٹرسٹ کیس، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش
اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیشی کے باعث عدالت کے اطراف سکیورٹی کے سخت انتظامات
پشاور میں دو روز کے دوران ہنگامہ آرائی اور توڑ پھوڑ میں ملوث 659 افراد گرفتار
مشتعل مظاہروں کے دوران 13 سرکاری عمارتوں سمیت 15 املاک کو جلایا گیا
عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار، سپریم کورٹ نے فوری رہا کرنےکا حکم دیدیا
عدالت عظمیٰ نے عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سےدوبارہ رجوع کرنے کا حکم دیا ہے
پی ٹی آئی پر پابندی کا حامی نہیں، نیب کو بند کرنا ہوگا: بلاول
پریس کانفرنس میں بجلی بند، چلیں یہ بھی ثابت ہواکہ بلاول ہائوس میں بھی لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے: بلاول
بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت 5 ڈویژنوں کے ارکان سندھ اسمبلی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداران کا اجلاس
عوام نے آپ کے منشور اور ویژن کو ووٹ دیا ہے، قوم آپ کے ساتھ ہے: بلاول بھٹو زرداری
نیب حراست میں موجود عمران خان کی میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی
میڈیکل بورڈ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو تندرست قرار دے دیا
سابق وزیراعظم عمران خان نیب کیس میں گرفتار
اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو گرفتار کرلیا
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وزیراعظم سے سوالات
عمران خان نے سوال کیا کہ ’کیا مجھے بطور پاکستانی قاتلانہ حملے کے ذمہ داروں کو نامزد کرنےکا حق ہے؟
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مسجد قاسم خان کمیٹی کا اجلاس بھی آج ہو گا
اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی سربراہی میں اسلام آباد میں ہو گا
کوئی بھی بندوق کے زور پر مذاکرات نہیں کروا سکتا: بلاول بھٹو زرداری
ایک صوبے میں انتخابات پہلے ہو جاتے ہیں تو اثر باقی تین صوبوں میں پڑے گا، ون یونٹ پالیسی لاگو کرنے کی سازش کی جارہی ہے