پیر، 09 نومبر 2026
بریکنگ

"کراچی پریس" تلاش کے نتائج۔

ورچوئل یونیورسٹی اور کراچی پریس کلب کا صحافیوں اور انکے اہل خانہ کو آن لائن تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر اتفاق رائے

ورچوئل یونیورسٹی اور کراچی پریس کلب کا صحافیوں اور انکے اہل خانہ کو آن لائن تعلیمی سہولیات کی فراہمی پر اتفاق رائے

ورچوئل یونیورسٹی کے ساتھ فروغ تعلیم کی مہم میں اپنا کردار ادا کریں گے، سیکریٹری کراچی پریس شعیب احمد

ہائر ایجوکیشن میں کراچی پریس کلب ممبران کے بچوں کے لیے اسکالرشپ
 مختص کی جائیں گی: مدد علی سندھی

ہائر ایجوکیشن میں کراچی پریس کلب ممبران کے بچوں کے لیے اسکالرشپ مختص کی جائیں گی: مدد علی سندھی

اسلام آباد میں وفاقی وزارت تعلیم کی جانب سے صحافیوں کے لیے ورکشاپ منعقد کی جائے گی

کراچی:پولیس کے  ناروا سلوک پر شہری کا انوکھا احتجاج،اپنی ہی  موٹرسائیکل کو آگ لگا دی

کراچی:پولیس کے ناروا سلوک پر شہری کا انوکھا احتجاج،اپنی ہی موٹرسائیکل کو آگ لگا دی

شہری نے کراچی پریس کلب کے باہر فرئیر پولیس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اپنی موٹرسائیکل کو نذر آتش کیا

اقوام متحدہ پاکستان اور کراچی پریس کلب کا معلومات کے تبادلے سميت مختلف امور پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

اقوام متحدہ پاکستان اور کراچی پریس کلب کا معلومات کے تبادلے سميت مختلف امور پر تعاون بڑھانے پر اتفاق

صحافیوں کی پیشہ وارانہ صلاحیت کو اجاگر کرنے، سماجی اور ترقیاتی امور پر رپورٹنگ کرنے والے صحافیوں کو سہولت فراہم کرنے میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگيا

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا کراچی پریس کلب کا دورہ

وفاقی وزارت اطلاعات و نشریات کے اسپیشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے افسران کا کراچی پریس کلب کا دورہ

ملک میں جمہوریت کے بقا اور آزادی اظہار رائے کے لیے کراچی پریس کلب کی جدوجہد کسی سے پوشیدہ نہیں ہے،شعیب احمد

شہید جان محمد مہر کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، سیکریٹری کراچی پریس کلب

شہید جان محمد مہر کے اصل قاتلوں کو گرفتار کیا جائے، سیکریٹری کراچی پریس کلب

شہید جان محمد کے لواحقین کو انصاف دلانے کے لئے بھرپور جدوجہد کریں گے، شعیب احمد

شرجیل انعام میمن کی طرف سے کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 05 کروڑ روپے کا چیک جاری

شرجیل انعام میمن کی طرف سے کراچی پریس کلب کیلئے سالانہ گرانٹ 05 کروڑ روپے کا چیک جاری

شرجیل انعام میمن نے 05 کروڑ روپے کا چیک کراچی پریس کلب کے صدر سعید سربازی کے حوالے کیا

صحافی تنظیموں نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کردیا

صحافی تنظیموں نے پیمرا ترمیمی بل 2023 کو مسترد کردیا

کراچی پریس کلب میں منعقدہ اجلاس میں دورکنی میڈیا کمیشن کی سفارشات کی روشنی میں پیمرا کی تشکیل نو کے لیے قرار داد منظور

کراچی پریس کلب کے اراکین کو کی پی سی ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے: سعید سربازی

کراچی پریس کلب کے اراکین کو کی پی سی ہیلتھ کارڈ جاری کیے جائیں گے: سعید سربازی

اپنے اراکین کی فلاح و بہبود اور پریس کلب کی تعمیر و ترقی کی کوششیں جاری رکھیں گے

سندھ کے وزیرتوانائی نے کراچی پریس کلب میں پہلے سولر پارک کاافتتاح کردیا

سندھ کے وزیرتوانائی نے کراچی پریس کلب میں پہلے سولر پارک کاافتتاح کردیا

کراچی پریس کلب کی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے لیے ویلیج الیکٹرک پلان کے تحت بجلی فراہم کی جائے گی،امتیازشیخ