"کمیٹی" تلاش کے نتائج۔
ہنگورجا: ساگا شاخ کی ممبر کاروباری کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد
اجلاس ساگا کے صدر اور سابق ڈی ای او تعلیم خیرپور عبدالسميع بھنبھرو کی صدارت میں ہوا۔
ایس ایس پی جیکب آباد کا مبينه اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی آسیہ کے معاملے کا نوٹس، ایس ایچ او مقصود سنجرانی اور منشی یاسین نوناری معطل
ایس ایس پی جیکب آباد نے متاثره لڑکی آسیہ کے معاملے پر ایک جانچ کمیٹی قائم کر دی
قومی مکالمے کیلئے حکومتی مذاکراتی کمیٹی کی تجویز، اعلیٰ قیادت کی مشاورت پر زور
نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے صدر، وزیراعظم اور نواز شریف کی مشاورت سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی تشکیل دینے کی سفارش کر دی۔
شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی 18ویں برسی کے سلسلے میں پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل باقرانی کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
پاکستان پیپلز پارٹی ضلع لاڑکانہ کے صدر و ایم این اے خورشید احمد جونیجو کی صدارت میں سیال ہاؤس انور آباد میں منعقد ہوا، جس کی میزبانی طارق...
ذوالفقار علی بھٹو نے سیاست کو ڈرائنگ روم سے نکال کر عوامی جلسوں تک پہنچایا: نثار احمد کھوڑو
پیپلز پارٹی کے 58ویں یومِ تاسیس کے موقع پر ہر ضلع میں جلسے منعقد کیے جائیں گے جن سے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آن لائن خطاب کریں گے
پاکستان پر دو بڑے سائبر حملے ناکام، حکومتی ادارے بڑے نقصان سے بچ گئے
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں انکشاف ہوا ہے کہ گزشتہ ویک اینڈ پر پاکستان کے سرکاری اداروں پر کیے گئے دو بڑے سائبر حملے ناکام بنا دیے...
سندھ نان مسلم ویلفیئر کمیٹی کا دوسرا اجلاس، اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر غور
ڈاکٹر شام سندر آڈوانی نے صدارت کی، نوجوانوں کی ترقی و بااختیاری پر تجاویز منظور